اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے
References to the security rangers of the red zone of Islamabad
اسلام آباد میں اہم ترین غیرملکی شخصیات کی آمد اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے حوالے سے وفاقی حکومت ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کر دی گئیرینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی، رینجرز اہلکاروں کو اہم سرکاری عمارتوں کے باہر تعینات کیا جائے گا۔ریڈ زون کے داخلی راستوں پر بھی رینجرز کی نفری تعینات ہو گی۔اس سے قبل گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا۔اس اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل کی منظوری دی گئی تھی۔
Regarding the arrival of the most important foreign personalities in Islamabad and the meeting of the Shanghai Cooperation Or...


