Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: islamabad police salaries

کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، اشتہاری گرفتار
اہم خبریں

کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، اشتہاری گرفتار

Suspects in car fire on police, accused arrested راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے ویسٹریج کے علاقے سے چھینی گئی گاڑی، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ In the Naseerabad area of ​​Rawalpindi, suspects in a car opened fire on the police.According to a police spokesperson, a wanted and declared suspect was arrested in an injured condition in the exchange of fire. The arrested suspect has been identified as Muhammad A...
موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے تھانیدار جاں بحق
اہم خبریں

موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے تھانیدار جاں بحق

A police officer was killed when motorcyclists fired at the police وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے تھانیدارجاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ جھنگی سیداں میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، فائرنگ کی زد میں آکر سب انسپکٹر حیدر علی شاہ شدید زخمی ہوگیا، زخمی سب انسپکٹر کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوا اور جان کی بازی ہار گیا۔دوسری جانب فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی کورال پری گل ترین موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔پولیس نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والا سب انسپکٹر حیدر علی شاہ تھانہ انڈسٹریل ایریا میں تعینات تھا، ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی۔ A police officer was killed by unidentified motorcyclis...
Optimized by Optimole