Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: islamabad police jobs

اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ، منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، 16ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ، منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، 16ملزمان گرفتار

Islamabad: Crackdown against illegal weapons, drugs, 16 suspects arrested اسلام آباد پولیس کی جانب سے غیر قانونی اسلحے اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 16ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 16ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں سے 3480 گرام ہیروئن، 560 گرام چرس اور 1448 گرام آئس برآمد کی گئی ہے۔ Islamabad Police has arrested 16 suspects during a crackdown against illegal arms and drug dealers.According to the DIG Islamabad, 16 suspects have been arrested in the last 48 hours.He said that weapons have been recovered from the suspects and cases have been registered against them.According to the police, 3480 grams of h...
اسلام آباد: ناکہ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل شہید
اہم خبریں

اسلام آباد: ناکہ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل شہید

Islamabad: A traffic constable was martyred by the firing of motorcycle-riding accused on Naka اسلام آباد میں ناکہ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے آئی نائن میں ناکہ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹریفک کانسٹیبل زبیر گولی لگنے سے جام شہادت نوش کر گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ فرار ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی نائن میں ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے شہید جوان زبیر شاہ کو خراج عقیدت جبکہ لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتا...
اسلام آباد کے 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں
اہم خبریں

اسلام آباد کے 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں

SHOs of 4 police stations of Islamabad were punished وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق فرائض میں غفلت اور جرائم کنٹرول نہ کرنے پر 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں دی گئی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ نون کی 3 سال سروس ضبطی اور ایک سال کی پروموشن روک دی گئی۔ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی اور ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی کو 2، 2 سال سروس ضبطی کی سزا دی گئی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ کو بھی 2 سال سروس ضبطی کی سزا دی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ رشوت کی شکایت پر ڈولفن فورس کے اہلکار کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ڈی آئی جی سید علی رضا نے اس حوالے سے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والے افسران کی محکمے میں کوئی گنجائش نہیں۔ The accountability process is ongoing in the police of the federal capital, Islamabad.According to the police spok...
کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، اشتہاری گرفتار
اہم خبریں

کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، اشتہاری گرفتار

Suspects in car fire on police, accused arrested راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے ویسٹریج کے علاقے سے چھینی گئی گاڑی، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ In the Naseerabad area of ​​Rawalpindi, suspects in a car opened fire on the police.According to a police spokesperson, a wanted and declared suspect was arrested in an injured condition in the exchange of fire. The arrested suspect has been identified as Muhammad A...
موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے تھانیدار جاں بحق
اہم خبریں

موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے تھانیدار جاں بحق

A police officer was killed when motorcyclists fired at the police وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے تھانیدارجاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ جھنگی سیداں میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، فائرنگ کی زد میں آکر سب انسپکٹر حیدر علی شاہ شدید زخمی ہوگیا، زخمی سب انسپکٹر کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوا اور جان کی بازی ہار گیا۔دوسری جانب فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی کورال پری گل ترین موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔پولیس نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والا سب انسپکٹر حیدر علی شاہ تھانہ انڈسٹریل ایریا میں تعینات تھا، ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی۔ A police officer was killed by unidentified motorcyclis...
پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤ ، پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب
اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤ ، پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب

Stone pelting by PTI workers, police personnel injured, FC demanded اسلام آباد میں26 نمبر چونگی پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے، ایف سی کو طلب کرلیا گیا۔اسلام آباد کے علاقے سنگجانی کی مویشی منڈی میں تحریک انصاف کا جلسہ جاری ہے، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے کارکن اب بھی جلسہ گاہ کے راستے میں ہیں ۔شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت ختم ہوگیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسہ منتظمین نے این او سی کے قواعد و ضوابط کےخلاف ورزی کی ہے، دیےگئے این او سی کے مطابق جلسہ7بجے تک ختم کرنا تھا۔ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو کارروائی کے احکامات جاری کردیے اور جلسہ منتظمین کو بھی کاروائی سےمتعلق آگاہ کردیا، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جلسہ ...
Optimized by Optimole