سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل فون سروس بند
Mobile phone service stopped in areas of security concerns
وزارت داخلہ نے سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل فون سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
The Ministry of Interior has given an indication to stop internet and mobile phone service in areas with security concerns.The spokesperson of the Ministry of Interior has said that only in areas with security concerns, mobile data and Wi-Fi service will...




