Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: islamabad

اسلام آباد میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 ملزم گرفتار
اہم خبریں

اسلام آباد میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 ملزم گرفتار

5 suspects posing as police officers arrested in Islamabad اسلام آباد تھانہ بنی گالہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 ملزم گرفتار کر لئے۔پکڑے گئے ملزموں سے پولیس یونیفارم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزموں کی شناخت ناظم محمود، مبشر اقبال، سعید انور، حسین خان اور بنیامین کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزموں کو پولیس نے مشکوک جان کر چیک کیا تو پکڑے گئے۔بروقت اور مؤثر کارروائی پر ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کو شاباش دی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے بتایاکہ ملزموں سے تفتیش جاری ہے، شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ Islamabad Police Station Bani Gala arrested 5 suspects who posed as police officers in a timely manner. Police uniforms and weapons were recovered from the arrested suspects. The suspects have been identified a...
کراچی: حساس مقامات کی ویڈیو بنانے والا دہشت گرد جمیل عرف قاری گرفتار
اہم خبریں

کراچی: حساس مقامات کی ویڈیو بنانے والا دہشت گرد جمیل عرف قاری گرفتار

Karachi: Terrorist Jamil alias Qari, who made videos of sensitive places, arrested کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے لی مارکیٹ میں مشترکہ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد جمیل عرف قاری کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگرد سوشل میڈیا پر دہشت گردی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، گرفتار ملزم سے ایک ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم جمیل عرف قاری فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد حماد انصاری کیلئے کام کرتا تھا اور اسی کی ہدایت پر حساس مقامات کی ویڈیوز بنا رہا تھا۔سی ٹی ڈی کےمطابق دہشتگرد حماد انصاری ویڈیوز ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ In Karachi, CTD and intelligence agencies arrested Jamil alias Qari, a terrorist belonging to Fitna-ul-Kh...
مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس آپریشن، فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار شہید، 2 زخمی
اہم خبریں

مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس آپریشن، فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار شہید، 2 زخمی

Police operation to recover hostages, officer martyred, 2 injured in firing کوٹ شاہو کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت نور محمد بھیو کے نام سے ہوئی، زخمیوں میں ایس ایچ او کوٹ شاہو رفیق معرفانی اور فاروق میرانی شامل ہیں۔ایک پولیس اہلکار عبدالستار کو ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران واقعہ پیش آیا۔ During a police operation to recover the hostages in the Kot Shahu Kache area, robbers attacked, resulting in the firing of a policeman and two oth...
اسلام آباد: چینی خاتون اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی، پولیس
اہم خبریں

اسلام آباد: چینی خاتون اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی، پولیس

Islamabad: Chinese woman found dead at her residence, police say اسلام آباد میں چینی خاتون اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی ہے، 42 سال کی چینی خاتون کی لاش سیکٹر ایف 8 میں فلیٹ سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق چینی خاتون کے ساتھیوں نے ہلاکت کے متعلق پولیس کو آگاہ کیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔چینی خاتون کے ساتھی نے پولیس کو بیان دیا کہ خاتون صبح طبیعت خراب ہونے پر اپنے کمرے میں سو گئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چینی خاتون کی موت کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، پوسٹ مارٹم کے بعد ہی خاتون کی موت کی وجہ سامنے آئے گی۔ A Chinese woman was found dead at her residence in Islamabad. The body of a 42-year-old Chinese woman was found in a flat in Sector F-8.According to the police, the Chinese woman’s friends informed the police about the death. The police ha...
اسلام آباد: ریت سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد: ریت سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Islamabad: Dumper loaded with sand overturns on rickshaw, 4 killed, 3 injured وفاقی دارالحکومت میں ڈمپر الٹنے سے کئی مسافر رکشہ دب گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔افسوسناک ٹریفک حادثہ اسلام آباد راولپندی کے سنگم آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس وہاں پہنچ گئے اور لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب ریت سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر رکشے پر جا گرا، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار مسافر ڈمپر کے نیچے دب گئے۔حادثے میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 3 مرد اور ایک لڑکی شامل ہے جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا جبکہ سی ٹی ...
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

Islamabad: Firing outside G-11 courthouse, one person killed, another seriously injured اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا۔کچہری کے باہر ملزم فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ One person was killed and another was seriously injured in a shooting outside the G-11 courthouse in Islamabad.The suspect opened fire outside the courthouse and fled the scene. According to the police, the incident occurred due to a personal grudge.A police search operation is underway to arrest the suspects....
Optimized by Optimole