Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: iranian president

ایرانی فوج کا سپریم لیڈر کو شہید کیے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان
انٹرنیشنل

ایرانی فوج کا سپریم لیڈر کو شہید کیے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان

Iranian military announces revenge for Supreme Leader's assassination ایرانی فوج نے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کیے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے واضح کیا ہے کہ جارح کو سخت سزا دی جائے گی۔ وہ دیکھ لیں گے کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا نے آیت اللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ایران کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر کی بیٹی، داماد، بہو اور نواسی بھی شہید ہوئے ہیں۔ The Iranian army has announced revenge for the martyrdom of Supreme Leader Ayatollah Khamenei.According to Russian media, the Iranian arm...
ایرانی صدر 3روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایرانی صدر 3روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

President of the Islamic Republic of Iran Ibrahim Raisi arrived in Pakistan on a 3-day official visit. وفاقی وزیر حسین پیرزادہ نے نورخان ایئر بیس پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیاایرانی خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور بڑا تجارتی وفد بھی ان کے ساتھ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 24 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، دورے کے دوران ایرانی صدر پاکستانی ہم منصب، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے، ایرانی صدر صوبائی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل سے 24 اپریل تک اسلام آباد، لاہور اور کراچی دورہ کریں گے، کراچی میں ایرانی صدر کی وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں ہوں گی، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی میں مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔ Federal Minister Hussain Pirzada welc...
Optimized by Optimole