Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: iran missile attack

ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ایرانی جنرل
انٹرنیشنل

ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ایرانی جنرل

Our fingers are on the trigger: Iranian general ایرانی جنرل مرتضیٰ میریان نے اسرائیل کو جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی جنرل مرتضیٰ میریان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے پر جوابی حملے کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ایک بھی حملہ ہوا تو دشمن کو دھول میں اڑا دیں گے، ایران پر کوئی بھی اسرائیلی حملہ اب بغیر جوابی حملے کے نہیں ہو سکے گا۔ایرانی جنرل کا کہنا ہے کہ ایرو، ڈیوڈ سلنگ اور آئرن ڈوم اسرائیلی دفاعی نظام اور دیگر ممالک ناکام رہے، اسرائیل کے اندر جس ہدف کو چاہا نشانہ بنایا۔دوسری جانب ایرانی انقلابی گارڈز کے مشیر بریگیڈیئر جباری نے کہا ہے کہ ایرانی حملے میں کئی اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ میزائل حملوں کے دوران سائبر اور الیکٹرانک وار فیئر حملوں کے ذریعے 90 فیصد میزائل نشانے پر لگ...
حزب اللہ کا اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پر میزائل حملہ
انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پر میزائل حملہ

Hezbollah's missile attack on Israel's military intelligence unit حزب اللہ کی جانب سے دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ میزائل لانچ آپریشن میں تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ کو نشانہ بنایا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیل میں میزائل حملے کا اعتراف کیا گیا ہے،حملے کے باعث وسطی اسرائیل میں سائرن بج گئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے کئے گئے متعدد میزائل حملوں کو روکا گیا جبکہ بعض میزائل اسرائیل میں گرے ہیں۔ Hezbollah claims that a missile launch operation targeted a military intelligence unit on the outskirts of Tel Aviv.According to the report of the international news organization, the Israeli army has admitted the missile attack in Israel, due to the attack, sirens sounded in central Israel.In...
برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے: سر کیئر اسٹارمر
انٹرنیشنل

برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے: سر کیئر اسٹارمر

Britain stands with Israel: Sir Keir Starmer برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران کی خطے کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش قابل مذمت ہے، ایران کو ایسے حملے اور حزب اللّٰہ جیسی پراکسیز کو بند کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ لبنان کی صورت حال سنگین ہے، برطانوی شہری فوراً وہاں سے نکل جائیں۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دن میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات کی، دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ British Prime Minister Sir Keir Starmer has said in his reaction after Iran's attack on Israel that Britain stands with Israel. In his statement, Sir Keir Starmer said that Iran's attempt to push the region into war is reprehensibl...
ایران کا اسرائیل پر متعدد میزائلوں سے حملہ
انٹرنیشنل

ایران کا اسرائیل پر متعدد میزائلوں سے حملہ

Iran attacked Israel with multiple missiles ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل داغ دیئے، حملے کے بعد اسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 400 میزائل فائر کئے گئے ہیں، میزائلوں کا ہدف دارالحکومت تل ابیب ہے۔اسرائیلی فوج نے بتایاکہ ایران نے بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے بعد مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگے، ایران کی جانب سے میزائل حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، اسرائیلی فوج نے تمام شہریوں کو محفوظ مقام پر جانے کا کہہ دیا ہے۔حملے کے بعد اسرائیلی نے جنگی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا جبکہ امریکی صدر نے بھی قومی سلامتی ٹیم کی میٹنگ بلالی ہے۔ دوسری جانب پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کو حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کابدلہ قرار دیا ہے۔ Iran fired more than 400 missiles at Israel, after the ...
Optimized by Optimole