Wednesday, April 22Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ipps in pakistan

پاںچ آئی پی پیز سے بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

پاںچ آئی پی پیز سے بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ

Decision to terminate power purchase agreements from five IPPs وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی پی پیز کے حوالے سےموجودہ حکومت بھرپور کوشش کررہی ہے، ہمیں آئے 7 ماہ ہوچکے ہیں اس معاملے پر کوشش جاری ہے، نوازشریف کی بھی اس پر پوری نظر ہے، تمام متعلقہ وزارتوں نے خلوص کے ساتھ دن رات کوششیں کیں، اس کا کوئی آسان حل نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز معاملے پر ٹاسک فورس بنی،اویس لغاری سربراہی کررہے ہیں، پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کررہے ہیں، حقائق اگر نہ بتاؤں تو زیادتی ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بھی ذاتی کوشش ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ 5آئی پی پیز نے باہمی رضامندی سے ذاتی مفاد پر قومی مفادکو ترجیح دی، ان 5آئی پی پیز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، بجلی صارفین کو سالانہ 60ارب روپے کا فائدہ پہنچے گا، قومی خزانے کو ...
آئی پی پیز کی بغیر بجلی پیدا کئے اربوں روپے کی وصولیاں
اہم خبریں

آئی پی پیز کی بغیر بجلی پیدا کئے اربوں روپے کی وصولیاں

IPPs recieved billions of rupees without even generating electricity. آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کئے حکومت سے اربوں روپے وصول کئے۔آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کئے جس کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا ہے، آئی پی پیز نے بنگلا دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں ونڈز پلانٹس 4 گنا مہنگے لگائے، کوئلے کے وسیع ذخائر کے باوجود آئی پی پیز امپورٹڈ فیول اور درآمدی کوئلے پر انحصار کر رہی ہیں۔آئی پی پیز نے جتنا امپورٹڈ فیول درآمد کیا اتنی بجلی پیدا نہیں کی اور حکومت سے اربوں روپے کی سبسڈی بھی حاصل کی، آئی پی پیز نے پلانٹس کی دیکھ بھال کی مد میں حکومت سے اربوں روپے وصول کئے، حکومت پاکستان آئی پی پیز کی انشورنس بھی خود برداشت کر رہی ہے۔آئی پی پیز کے بیشتر مالکان مقامی، جان بوجھ کر کنٹریکٹ غیر ملکیوں کے نام پر کئے، آئی پی پیز حکومت کے بے پناہ اصرار کے باوجود فرانزک آڈٹ سے گر...
Optimized by Optimole