Wednesday, January 7Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: iphone 16

.آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد
دلچسب و عجیب

.آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد

iPhone 16 sales banned انڈونیشیا میں آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔انڈونیشین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی حکومت نے ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر عائد کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل نے انڈونیشیا میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ مراکز کے لیے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر ابھی تک کمپنی کی جانب سے صرف ساڑھے 9 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی وزارتِ صنعت نے ایپل کمپنی کی ڈیوائسز کے آئی ایم ای آئی سرٹیفکیٹس کے اجراء کو بلاک کر دیا ہے۔ The sale of the iPhone 16 series has been banned in Indonesia.According to Indonesian media reports, the ban on the sale of the iPhone 16 series has been imposed by the government on Apple's failure to fulf...
.آئی فون 16 سیریز کا آج لانچ
سائنس اور ٹیکنالوجی

.آئی فون 16 سیریز کا آج لانچ

iPhone 16 series launch today. ایپل انکارپوریشن آج اپنی آئی فون 16 سیریز کو لانچ کر رہی ہے۔ کمپنی کی اس نئی سیریز کے 4 ماڈلز آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس ہیں جو کہ ایپل انٹیلی جنس یعنی (جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس) پر مبنی ہوں گے۔ صارفین بہت بے صبری سے آئی فون 16 سیریز کے لانچ کا انتظار کر رہے ہیں  اور پچھلے کچھ عرصے سے ایپل کی اس نئی سیریز کے ڈیزائن، فیچرز اور قیمتوں کے بارے میں میڈیا پر بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق اس سیریز کے انٹری ماڈل آئی فون 16 کی قیمت 799 ڈالرز یعنی تقریباً 2 لاکھ 23 ہزار پاکستانی روپے سے شروع ہو گی، آئی فون 16 پلس کی قیمت 899 ڈالرز یعنی تقریباً 2 لاکھ 51 ہزار پاکستانی روپے سے شروع ہو گی جبکہ آئی فون 16 پرو کی قیمت 1099 ڈالرز یعنی تقریباََ 3 لاکھ 7 ہزار سے شروع ہونے کا ام...
Optimized by Optimole