Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: intezar panjotha

بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ بازیاب
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ بازیاب

Founder PTI lawyer Intizar Panjotha Recovered پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا۔ حسن ابدال میں پنجاب پولیس سے مقابلے میں مبینہ اغوا کار گاڑی اور مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق بازیاب مغوی کی شناخت انتظار پنجوتھا کے نام سے ہوئی ہے، جو بانی پی ٹی آئی کے وکیل بھی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے حسن ابدال میں ناکہ بندی پر مشکوک گاڑی کو روکا، جس میں اغوا کار گینگ ایک مغوی کو لے جارہا تھا۔ترجمان پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار اغواکاروں نے پولیس پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ پر وہ مغوی اور گاڑی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ Punjab Police rescued founder PTI's lawyer Intizar Panjotha after a police encounter. In Hasan Abdal, the alleged kidnappers escaped from the vehicle and the hostage in an encounter with...
Optimized by Optimole