Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: international news

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید
انٹرنیشنل

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید

Israel continues to violate Gaza ceasefire agreement, 3 police officers martyred in bombing اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، رفح میں پولیس پر بمباری سے 3اہلکار شہید ہوگئے۔حماس کے مطابق پولیس اہلکار امدادی ٹرکوں کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی پر مامور تھے، 3پولیس اہلکاروں کی شہادت جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی اقدامات غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔حماس نے مزیدکہا کہ فلسطینیوں کیلئے امدادی ٹرک روکنا معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے، غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا امریکی منصوبہ مسترد کرتے ہیں، فلسطینیوں کے اپنی سرزمین سے تعلق کو امریکی صدر نہیں سمجھ سکتے۔فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیلی جرائم کو رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔ Israel's violations of the Gaza ceasefire agreement continued, with three officers martyred in a bombardment of police in Rafah.Acco...
راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار
اہم خبریں

راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

Grand operation against beggars in Rawalpindi, 87 arrested راولپنڈی شہر میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ہو گیا ہے جس میں 87 گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، سڑکوں اور چوراہوں پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن مرحلہ وار جاری رہے گا۔گداگروں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کے اسپیشل اسکواڈ بنائے گئے ہیں۔پولیس کی جانب سے یہ آپریشن گزشتہ 24 گھنٹوں میں کر کے ان 87 پیشہ گداگروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔پیشہ ور بھکاری شاہراہوں پر ٹریفک جام اور شہریوں کے لیے زحمت کا باعث بن رہے ہیں۔پیشہ ور گداگروں کے خلاف مقدمات کا اندراج بھی کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیشہ ور بھکاری چوری، منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں۔ A grand operation against beggars has been la...
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات آگاہی مہم کا انعقاد
اہم خبریں

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات آگاہی مہم کا انعقاد

Anti-narcotics force conducts anti-narcotics awareness campaign in educational institutions of Punjab پنجاب نے تعلیمی اداروں میں جاری انسداد منشیات مہم کے سلسلے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر علامہ اقبال میڈیکل کالج، یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی(UET) لاہور، اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) کے اہم فیکلٹی ممبران اور طلبہ بھی موجود تھے۔ڈائریکٹر جنرل ANF، میجر جنرل عبدالمعید (ہلال امتیاز ملٹری) نے طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ گفتگو کی۔ انہوں نے معاشرے میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بھی بات چیت کی اور اس کے تدارک کے لیے ANF کی کاوشوں کو اجاگر کیا۔ طلباء نے ڈی جی ANF کے ساتھ گفتگو میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور متعدد سوالات کیے جن کے جامع اور موثر جوابات فراہم کیے گئے۔ مزی...
اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلس کر ہلاک
انٹرنیشنل

اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلس کر ہلاک

23 people died due to fire in school bus بنکاک کے ایک اسکول کے بچوں کو لے جانیوالی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے 23 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔یہ بس ملک کے شمال میں اسکول کے دورے کے بعد تھائی لینڈ کے دارالحکومت لوٹ رہی تھی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی اکثریت بچوں کی ہے۔جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ کے شعلوں نے ایک پل کے نیچے بس کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور آسمان پر کالے دھوئیں کے بڑے بادل منڈلا رہے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سوریہ جونگرونگرونگ کٹ نے کہا کہ بس انتہائی خطرناک کمپریسڈ قدرتی گیس سے چل رہی تھی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس بینکاک کے شمال میں شاہراہ کو تقسیم کرنے والے کنکریٹ کے بیریئر سے ٹکرا گئی۔بس تیزی سے آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور اس میں سوار بہت سے لوگ باہر نکلنے سے قاصر رہے۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ان...
لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 4000 سے زائد زخمی
انٹرنیشنل

لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 4000 سے زائد زخمی

Pagers exploded in Lebanon, 9 people died, more than 4000 injured including the Iranian ambassador اسرائیل کی جانب سے لبنان میں گزشتہ روز حزب اللہ کیخلاف بڑا اور خطرناک سائبر حملہ کیا گیا، جس کے باعث ایک ہی وقت میں 3 ہزار سے زائد پیجرز دھماکوں سے پھٹ گئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ اور لبنان نے اس حملے کا الزام اسرائیل پر لگایا ہے، حملوں کے نتیجے میں 9 لبنانی جاں بحق، اور ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 4 ہزار سے زیادہ رضا کار زخمی ہوئے۔اسرائیل کے سائبر حملوں کے بعد لبنان کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ نے چند ماہ پہلے ساتھیوں کو اسمارٹ فونز کی جگہ پیجرز استعمال کرنے کی ہدایت کی تھی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ پیجر ڈیوائسز میں دھماکے جنوبی لبنان اور بیروت کے نواحی علاقوں میں ہوئے، حزب اللہ کے زخمی ارکان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں...
Optimized by Optimole