Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: international news

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، ‎آزاد کشمیر کونسل کا ٹرمپ کیلئے اظہار تشکر کا خط
اہم خبریں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، ‎آزاد کشمیر کونسل کا ٹرمپ کیلئے اظہار تشکر کا خط

Azad Kashmir Council sends letter of gratitude to Trump for offering mediation to resolve Kashmir issue ‎آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ممبران نے امریکی صدر کے کشمیر پر ثالثی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ کا خط لکھ دیا۔‎مسئلہ جموں و کشمیر پر امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کے حالیہ کے بیان کا ممبران کشمیر کونسل ‎شجاع خورشید راٹھور، یونس میر، عدنان سیاب خالد، سردار عبدالرزاق، خواجہ طارق سعید اور ملک حنیف نے خط لکھ کر خیر مقدم کیا ہے۔کونسل اراکین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش اہم پیش رفت ہے، ‎مسئلہ کشمیر کا حل عالمی برادری کی ذمے داری ہے، ‎پاک بھارت کشیدگی میں کمی قابل تحسین ہے، ‎ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں دلچسپی کا اظہار خوش آئند ہے، ‎امریکہ کا کردار جنوبی ایشیا میں امن کا ضامن بن سکتا ہے۔ارکان کشمیر کونسل نے ‎لائن آف کنٹرول پر شہریوں کو ریلیف امریکی سفارتی کوششوں کا نتیجہ قرار دے ...
مریم نواز کا عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین
اہم خبریں

مریم نواز کا عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین

Maryam Nawaz pays tribute to workers on International Labor Day وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔عالمی یوم مزدور پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کان کنوں اور کارکنوں کی صنعتی خدمات کو سراہا اور عالمی یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں کے لیے تقریباً 84 ارب روپے کے مجموعی پیکیج کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ راشن کارڈ کے ذریعے کان کن اور ورکرز 3 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی حاصل کر سکیں گے، بینک کارڈ کے ذریعے ورکر کیش ٹرانسفر، ایڈوانس سیلری اور لیبر ڈے انعامات سمیت 13 دیگر فوائد حاصل کر سکیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قصور اور سرگودھا میں 50، 50 بیڈز کے سوشل سیکیورٹی اسپتالوں کے افتتاح پر مزدوروں کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ مزدوروں کےلیے رحیم یار خان میں 50 بیڈ کا سوشل سیکیورٹی اسپتال بنائیں گے۔ ورکرز کے لیے 3 شہروں میں ا...
وزیراعظم کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام
اہم خبریں

وزیراعظم کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

Prime Minister's message on International Workers' Day مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان میں مزدور قومی پیشہ ورانہ حفاظت اور صحت کی پروفائل سے مستفید ہو رہا ہے۔اس دن کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کے تحفظ کو مضبوط بنانے کےلیے اہم قانون سازی اور انتظامی اصلاحات کی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان محنت کشوں کےلیے محفوظ حالات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے، ہماری محنت کش افرادی قوت قوم کی ترقی اور حالات سے نمٹنے کی استعداد کے پیچھے اصل محرک ہے۔انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے بنیادی حقوق کا تحفظ پاکستان کے آئین میں درج ہے، یہ انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کے بنیادی کنونشنز کے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں روزگار کے حصول کے ماحول کو محفوظ اور صحت مند جگہوں میں تبدیل کرنے کو یقینی بنارہے ہے، ایس...
امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک
اہم خبریں

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک

US: 37 people killed in tornadoes in southeastern states امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما، کناس، الاباما اور مسس سپی میں سمندری طوفان سے شدید تباہی ہوئی۔اس دوران مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔دوسری جانب ساحلی علاقوں میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ فلوریڈا سے کیرولائنا تک ایک کروڑ 60 لاکھ افراد طوفان سے متاثر ہوئے۔ The storm killed 37 people and injured dozens in the southeastern states of the United States.According to a foreign news agency, the storm caused severe damage in the US states of Missouri, Arkansas, Texas, Oklahoma, Kansas, Alabama and Mississippi.Meanwhile, the death toll in...
برازیل: بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 طلباء ہلاک
انٹرنیشنل

برازیل: بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 طلباء ہلاک

Brazil: Bus collides with truck, 12 students killed برازیل میں بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 12 طلباء ہلاک اور 19 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔مرنے والے طلباء کے سوگ میں مقامی یونیورسٹی میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ A bus and truck collided in Brazil, killing 12 students and injuring 19 others.According to foreign media, the bus, which was leaving from the Brazilian economic capital Sao Paulo, collided with a truck on the highway.The 19 people injured in the accident have been taken to hospital, while an investigation into the accident has been launched.A three-day mourni...
امریکی ریاستیں قدرتی آفات کی لپیٹ میں، معمولات زندگی بری طرح متاثر
انٹرنیشنل

امریکی ریاستیں قدرتی آفات کی لپیٹ میں، معمولات زندگی بری طرح متاثر

American states in the grip of natural disasters, normal life severely affected امریکا میں کہیں بارشیں تو کئی ریاستیں شدید برفباری نے تباہی مچادی۔امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 6 انچ تک برفباری، کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر، مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔امریکی محکمہ موسمیات نے شکاگو میں پیر کے روز درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک پہنچنے کی پیشنگوئی کردی۔دوسری جانب امریکی ریاست کینٹکی اور ٹینیسی میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، درجنوں ہائی ویز زیرآب آگئے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیشنل ویدر سروس نے سیلابی صورتحال میں شدت آنے کی وارننگ جاری کر دی۔ While it rained in some parts of the United States, heavy snowfall wreaked havoc in many states.According to American m...
Optimized by Optimole