Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: international labour organization

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے
اہم خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے

The Day for the Elimination of Child Labor is being observed today across the world, including Pakistan. بچوں کے ہاتھ میں اوزار نہیں کتاب، پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن آج منایا جارہا ہے۔پاکستان میں چائلڈ لیبر کی مجموعی شرح 16.9فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں چائلڈ لیبر میں اضافے کی بنیادی وجہ غربت ہے۔انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ بیروزگاری کے خاتمے اور شہریوں کو سوشل پروٹیکشن دینے سے چائلڈ لیبر پرقابو پایا جاسکتا ہے، ماہرین نے گھریلو مزدوری میں چائلڈ لیبر کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن آج 12 جون کو منایا جاتا ہے، پاکستان میں مؤثر قانون اور کارروائی نہ ہونے پر ملک بھر میں بچہ مزدوروں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی، پنجاب میں چائلڈ لیبر کی شرح 14 فیصد کے قریب ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ ہر حکومت میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کا...
مریم نواز کا عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین
اہم خبریں

مریم نواز کا عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین

Maryam Nawaz pays tribute to workers on International Labor Day وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔عالمی یوم مزدور پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کان کنوں اور کارکنوں کی صنعتی خدمات کو سراہا اور عالمی یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں کے لیے تقریباً 84 ارب روپے کے مجموعی پیکیج کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ راشن کارڈ کے ذریعے کان کن اور ورکرز 3 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی حاصل کر سکیں گے، بینک کارڈ کے ذریعے ورکر کیش ٹرانسفر، ایڈوانس سیلری اور لیبر ڈے انعامات سمیت 13 دیگر فوائد حاصل کر سکیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قصور اور سرگودھا میں 50، 50 بیڈز کے سوشل سیکیورٹی اسپتالوں کے افتتاح پر مزدوروں کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ مزدوروں کےلیے رحیم یار خان میں 50 بیڈ کا سوشل سیکیورٹی اسپتال بنائیں گے۔ ورکرز کے لیے 3 شہروں میں ا...
وزیراعظم کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام
اہم خبریں

وزیراعظم کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

Prime Minister's message on International Workers' Day مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان میں مزدور قومی پیشہ ورانہ حفاظت اور صحت کی پروفائل سے مستفید ہو رہا ہے۔اس دن کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کے تحفظ کو مضبوط بنانے کےلیے اہم قانون سازی اور انتظامی اصلاحات کی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان محنت کشوں کےلیے محفوظ حالات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے، ہماری محنت کش افرادی قوت قوم کی ترقی اور حالات سے نمٹنے کی استعداد کے پیچھے اصل محرک ہے۔انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے بنیادی حقوق کا تحفظ پاکستان کے آئین میں درج ہے، یہ انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کے بنیادی کنونشنز کے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں روزگار کے حصول کے ماحول کو محفوظ اور صحت مند جگہوں میں تبدیل کرنے کو یقینی بنارہے ہے، ایس...
Optimized by Optimole