Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: intelligence operations

پولیس کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، انتہائی مطلوب خوارج ریحان اللہ ہلاک
اہم خبریں

پولیس کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، انتہائی مطلوب خوارج ریحان اللہ ہلاک

Police operation based on intelligence, most wanted Khawarij member Rehanullah killed لکی مروت پولیس نے میرعالم منجیوالہ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیم کا مقامی کمانڈر انتہائی مطلوب خوارج ریحان اللّٰہ المعروف منتظر اشناء ہلاک ہو گیا۔ہلاک دہشت گرد لیفٹیننٹ عارف اللہ خان کو مسجد کے اندر شہید کرنے سمیت پولیس پر حملوں میں ملوث تھا۔ڈی پی او لکی مروت محمد جواد اسحاق کے مطابق ہلاک ملزم بھتہ خوری، اغواء، ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین مقدمات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کو مطلوب تھاانہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے کلاشنکوف ، میگزین اور ہینڈگرنیڈ بھی برآمد ہوا۔آئی جی پی ذوالفقارحمید نے لکی مروت پولیس کی کارروائی پر نقد انعامات کا اعلان کیا اور کہا کہ آخری دہش...
Optimized by Optimole