Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: intelligence agencies operations

سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز

Intelligence Based Operations of CTD۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم یار خان، بھکر اور دیگر شہروں میں کی گئیں۔ لاہور سے کالعدم جماعت الاحرار کا خطرناک دہشت گرد گرفتار ہوا ہے۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، خودکش جیکٹ، 2 دستی بم، 26 ڈیٹونیٹرز، گولیاں، اسلحہ، موبائل، نقدی برآمد ہوئی ہے۔ یہ دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہیں According to CTD spokesman, these operations were carried out in Lahore, Gujranwala, Mianwali, Bahawalpur, Nankana, Rahim Yar Khan, Bhakkar and other cities. A dangerous terrorist of banned Jamaat-ul-Ahrar has been arrested from Lahore.Explosiv...
پنجاب میں مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز
اہم خبریں

پنجاب میں مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز

Intelligence based operations of CTD in various cities in Punjab پنجاب کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے ماہ مئی میں 794 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 44 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ماہ مئی کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، فیصل آباد ، نارووال ، سیالکوٹ ، خانیوال ، منڈی بہاؤالدین ، جھنگ ، رحیم یار خان ، اور بہاولپور میں آپریشنز کیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ لاہور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، دھماکہ خیز جیکٹ ، ایک ہینڈ گرنیڈ، 37 ڈیٹونیٹر، 174 فٹ حفاظتی فیوز وائر، تین آئی ای ڈی بم ، پرائما کارڈ، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی ۔ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت محمد خان ، عبدالرؤف ، حبیب اللہ ، محمد شہزاد، حمایت اللہ ، اسامہ ، عظیم ، طارق خان ، تنویر احمد ...
Optimized by Optimole