Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: indian security forces

بھارتی آلہ کار بی ایل اے کا سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید
اہم خبریں

بھارتی آلہ کار بی ایل اے کا سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید

Indian agent BLA bomb attack on security forces vehicle, 7 personnel martyred پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملہ میں 7 فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 6 مئی 2025 کو بھارتی پراکسی، نام نہاد ’بلوچ لبریشن آرمی‘ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا۔بم حملے میں شہید ہونے والوں میں صوبیدار عمر فاروق عمر 42 سال، رہائشی کراچی، نائیک آصف خان عمر 28 سال، رہائشی ضلع کرک، نائیک مشکور علی عمر 28 سال، رہائشی ڈسٹرکٹ اورکزئی، سپاہی طارق نواز عمر 26 سال، رہائشی ضلع لکی مروت شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہدا میں سپاہی واجد احمد فیض 28 سال رہائشی ضلع لکی مروت ، سپاہی محمد عاصم، عمر 22 سال، رہائشی ضلع کرک اور سپاہی محمد کاشف خان عمر 28 سال، ضلع کوہاٹ کا...
سکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن، مزید 17 خارجی ہلاک
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن، مزید 17 خارجی ہلاک

Security forces' follow-up operation on Pak-Afghan border kills 17 more foreigners سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن میں مزید 17 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 17 خارجی مارے گئے، ہلاک خوارج سے ہتھیار، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان بارڈر پر آپریشن میں 54 خارجی مارے گئے تھے، گزشتہ 3 روز میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 71 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی ہر کوشش کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں، سکیورٹی فورسز ملکی امن وا ستحکام و ترقی کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گی۔ Security forces killed 17 more foreign terrorists in a follow-up...
Optimized by Optimole