Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: india squad for champions trophy 2025

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

15-member national squad announced for Champions Trophy 2025 ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے، پاکستان کی 15 رکنی سکواڈ میں بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر ، فہیم اشرف ، خوشدل شاہ ، سلمان علی آغا ، محمد رضوان (کپتان)، عثمان خان ابرار احمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔فخر زمان جنہوں نے 2017 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں انڈیا کے خلاف سنچری سکور کی تھی انہوں نے کم بیک کیا ہے، وہ جون 2024سے بیماری اور انجری کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور تھے۔پی سی بی حکام کا مزید کہنا تھا کہ فخر زمان نے دسمبر میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ 2024 کے دوران عمدہ پرفارمنس دی اور 132 سے زیادہ کے متاثر کن سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 303 رنز کے ساتھ تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ Fakhar Zaman Khushdil Shah, Saud Sha...
Optimized by Optimole