Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: india news

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے
انٹرنیشنل

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے

Indian Foreign Minister S Jai shankar started spewing venom against Pakistan ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا۔بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک بات جموں و کشمیر کے مسئلے کی بات ہے وہ آرٹیکل 370 نےختم کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں؟ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے، معاملات چاہے مثبت سمت میں جائیں یا منفی ہم ردِ عمل دیں گے۔ Speaking at the event in New Delhi, S. Jai shankar said that the era of permanent dialogue with Pakistan is over. The Indian Foreign Minister says that Article 370 has ended the issue of Jammu and Kashmir. isHe says that now the question is, what kind of relations do we want to have with Pa...
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت
اہم خبریں

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت

Invitation to Indian Prime Minister Narendra Modi to visit Pakistan پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔ وزارتِ خارجہ کے حکّام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزارتِ خارجہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام ملکوں کے سربراہوں کی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کی منتظر ہے۔ A two-day meeting of the Shanghai Cooperation Organization will be held in Pakistan in October this year. According to the officials of the Ministry of Foreign Affairs, Indian Prime Minister Narendra Modi has also been invited to participate in this meeting held in Pakistan on October 15 and 16.The Ministr...
آج بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
انٹرنیشنل

آج بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

Kashmir Exploitation Day is being celebrated today against Indian action 5 اگست 2019 کو تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتاہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم ہوئے آج پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں ،لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر کے طور پر منا رہے ہیں۔یوم استحصال کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ اسلام آباد میں واک کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں پارلیمنٹرینز سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوں گے۔بھارت نے طاقت کے ذریعے آج ہی کے دن مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی جسے کشمیریوں نے مسترد کردیا ، بھارت نے 05 اگست 2019 کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کو مکمل فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا۔ بھارتی فوج کی بربریت سے 5سال کے دوران 907 کشمیری شہید، 2400 سے زائد زخمی...
بھارت میں عام انتخابات کے لیے پولنگ شروع اہم مدمقابل نریندر مودی اور راہول گاندھی ہیں۔
انٹرنیشنل

بھارت میں عام انتخابات کے لیے پولنگ شروع اہم مدمقابل نریندر مودی اور راہول گاندھی ہیں۔

Polling for the general elections in India has started with the main contestants being Narendra Modi and Rahul Gandhi. بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہوگیا ہے ، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔بھارت میں ہر پانچ سال بعد انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کو دنیا میں کسی بھی ملک میں ہونے والا سب سے بڑا انتخابی معرکہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ بھارت میں تقریبا 97 کروڑشہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے ، پولنگ بھارت کے معیاری وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے شروع ہوچکی ہے اور کسی وقفے کے بغیر شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج 21 ریاستوں کے 102حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق 15 لاکھ پولنگ ورکرز کے ساتھ ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد پولنگ سٹیشنز قائم کی...
Optimized by Optimole