Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: incident

صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
اہم خبریں

صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

Swabi: 6 people including children and women died when a rickshaw fell into a canal صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ گر گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد سوار تھے، جس میں سے 8 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ باقی 6 افراد کی نعشیں نکالی گئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔ Six people, including children, died after a rickshaw fell into a canal in Swabi. According to District Emergency Officer Rescue Owais Babar, a speeding rickshaw fell into the Guwahati canal at Bakar in Swabi, in which 14 members of the same family were riding, o...
بلوچستان : وندر میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق
اہم خبریں

بلوچستان : وندر میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق

Balochistan: 5 women including a girl died in a traffic accident in Windar بلوچستان کے علاقے وندر میں قومی شاہراہ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 سالہ بچی اور 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔اہلخانہ کے مطابق جاں بحق خواتین کوئٹہ میں ہزارہ کالونی کی رہائشی تھیں اور اپنی بیمار بہن کی عیادت کیلئے گلستان جوہر کراچی آرہی تھیں۔حادثے کے بعد میتوں کو گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ امام بارگاہ ابولفضل عباس منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں غسل اور کفن کے بعد واپس آبائی علاقے کوئٹہ روانہ کیا جائے گا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خواتین کی کراچی میں زیر علاج بہن کینسر کی مریضہ ہیں اور وہ ان ہی کی عیادت کیلئے آرہی تھیں۔ A 6-year-old girl and 4 women died as a result of a collision between a car and a truck on the national highway in Wunder area of ​​Balochistan.According to the family members, the ...
پاکستان کی جرمنی میں قونصل خانے پر حملہ کی شدید مذمت
اہم خبریں

پاکستان کی جرمنی میں قونصل خانے پر حملہ کی شدید مذمت

Pakistan strongly condemns the attack on the consulate in Germany جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے بعد پاکستان نے جرمن حکومت کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتہا پسند گروہ کی جانب سے فرینکفرٹ میں اپنے قونصل خانے پر حملے اور جرمن حکام کی طرف سے قونصل مشن کے احاطے کی تقدس اور سلامتی کے تحفظ میں ناکامی کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کل کے واقعے سے قونصل عملے کی جان کو خطرہ لاحق ہوا اور فرینکفرٹ میں پاکستان کے قونصل خانے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا گیا، جرمن حکومت کو اپنے شدید احتجاج سے آگاہ کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں جرمن حکومت پر زور دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جرمنی ویانا کنونشنز کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے اور جرمنی میں پاکستانی سفارتی مشنز اور عملے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے فوری...
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ، پرچم اتار لیا
انٹرنیشنل

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ، پرچم اتار لیا

Afghan citizens in Germany threw stones at the Pakistani consulate, took down the flag جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ اور پاکستانی پرچم اتارنے کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔ پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمنی کی وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں احتجاج کے دوران پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا، پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم بھی اتارا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، رپورٹس کے مطابق افغان باشندوں نے پاکستانی پرچم جلانے کی کوشش بھی کی۔غیر ملکی سفارتی تنصیبات کی سکیورٹی کی ذمہ داری جرمن حکومت کی ہے، اس معاملے پر بین الاقوامی برادری میں بھی سفارتی تنصیبات کی سکیورٹی کے معاملے پر تشویش پائی جاتی ہے۔فرینکفرٹ میں جرمنی کے حکام کی جانب سے پاکستانی ...
Optimized by Optimole