Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran riaz

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے: عمران خان
اہم خبریں

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے: عمران خان

Sher Afzal Marwat is not my lawyer, he should not be allowed to enter jail: Imran Khan بانئ پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔بانئ پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا۔انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں ہے، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔بانئ پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے متعلق تحریر بھی لکھوا دی۔شیر افضل مروت بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، ان کو واپس بھجوا دیا گیا۔شیر افضل مروت کے اڈیالہ جیل پہنچنے پر جیل انتظامیہ نے بانئ پی ٹی آئی کو آگاہ کیا تھا۔ PTI founder Imran Khan has stopped party leader Sher Afzal Marwat from appearing as a defense lawyer.PTI founder informed the jail administration and the court.He has informed the jail administration ...
عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
اہم خبریں

عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

Imran Riaz arrested again from Lahore Airport 9 مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے صحافی عمران ریاض خان سعودی عرب کیلئے روانہ ہو رہے تھے لاہور ایئر پورٹ پر پنجاب پولیس نے گرفتار کیا، عمران ریاض خان کو کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تاحال اہلخانہ سمیت ساتھیوں کو بھی اسکے متعلق نہیں بتایا گیا۔وکیل میاں اظہر صدیق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حالت احرام میں سعودی عرب جا رہے تھے ان کے ہمراہ دیگر ساتھیوں سمیت ان کے ذاتی وکیل میاں علی اشفاق بھی موجود تھے۔وکیل میاں اظہر صدیق نے بتایا کہ عمران ریاض کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا، پولیس بغیر ورانٹ گرفتاری کے گاڑی سے اتار کر لے گئی اور کسی نئے مقدمے کا ذکر بھی نہیں کیا۔ Journalist Imran Riaz Khan, who was first arrested after the events of May 9 and then went missing from outside the j...
Optimized by Optimole