Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan interview

لاہور کا جلسہ “ڈو اور ڈائی” ہے، عمران خان
اہم خبریں

لاہور کا جلسہ “ڈو اور ڈائی” ہے، عمران خان

Lahore Jalsa is "do or die", Imran Khan انی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا لاہور کا جلسہ "ڈو اینڈ ڈائی" ہے، اب بے شک جو مرضی کرلیں، پوری پارٹی کو کہہ دیا کہ باہرنکلیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آئینی عدالت کے معاملے پر پوری طرح بحث ہونی چاہیے تھی، ہر چیز کا کوئی تناظر ہوتا ہے،ماضی اور حال میں فرق ہے، اس وقت آئینی ترمیم کا مقصد صرف کسی کو بچاناہے۔بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ سب کچھ رات کے اندھیرے میں نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ جو کرنے جارہے ہیں یہ غیرقانونی اور آئین کیخلاف ہے، یہ سپریم کورٹ کوختم کرنے جارہے ہیں۔قومی ترانے پر کھڑے نہ ہوکر افغان قونصلر کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی کے سوال پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ چھوڑو اس بات کو، یہاں ملک کے اور بہت بڑے ایشوز ہیں،تمہیں اس کی پڑی ہے، ملک کا مستقبل داؤ پر لگ...
عمران خان کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ
اہم خبریں

عمران خان کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

Imran Khan's decision to join APC بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی اے پی سی میں شرکت کرے گی اور حکومت کا مؤقف سنے گی۔سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن و امان کا ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، جب تک افغانستان سے تعلقات بہتر نہیں ہوتے ہم ٹی ٹی پی سے نہیں جیت سکتے۔ Founder PTI Imran Khan has decided to participate in the All Parties Conference called by Prime Minister Shahbaz Sharif. Former Prime Minister Imran Khan while talking informally to journalists in Adiala Jail said that our party will participate in APC and will listen to the government's position.The former prime minister has sa...
عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر

Imran said we are ready to forgive the abuses done to us: Barrister Gohar بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، آج اڈیالہ جیل میں القادر کیس بھی تھا، آج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات میں مختلف موضوعات زیر بحث آئے، بانی پی ٹی آئی کی ایک درخواست ہے جو ہائیکورٹ لے کر جائیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم اب انشا اللہ ڈائیلاگ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں آگے بڑھائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ گزشتہ 11 ماہ میں بانی پی ٹی آئی کی بات گیارہ بار بھی بیٹوں سے نہیں کرائی گئی، ہم عدالت جائیں گے، آج بھی بانی پی ٹی آئی نے اعادہ کیا ہے کہ سب کے ساتھ آئین وقانون کی بالادستی کیلئے بات کریں گے۔بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے معاشی حالت کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا ہے...
Optimized by Optimole