Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan and faiz hameed

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے: عمران خان
اہم خبریں

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے: عمران خان

General (R) Faiz should be tried in open court: Imran Khan عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں، جنرل فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں، میں سول سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لے جانے سے پاکستان کا امیج خراب ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) فیض ریٹائرمنٹ کے بعد زیرو ہو گیا مجھے کیا فائدہ دے گا کہ اس سے رابطہ رکھوں، جنرل (ر) فیض ریٹائرمنٹ کے بعد ہیرو نہیں رہا تھا۔ عمران خان ںے کہا کہ اگر 9 مئی سازش کا مرکزی کردار جنرل (ر) فیض ہے تو مطالبہ کر رہا ہوں اوپن ٹرائل کیا جائے، 9 مئی کو میرے اغوا کا حکم فوج کے نمبر 1 بادشاہ، سپر کنگ نے دیا تھا، 9 مئی کا معاملہ نیشنل سکیورٹی نہیں لوکل ایشو ہے۔ Imran Khan has dem...
میرا فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں: عمران خان
اہم خبریں

میرا فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں: عمران خان

I have nothing to do with Faiz Hameed: Imran Khan بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ بات بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر فوج جنرل ریٹائرڈ فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے، میرا فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں۔بانیٔ پی ٹی آئی کا مزید کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کا معاملہ چل رہا تھا اس لیے جنرل فیض حمید کو نہیں ہٹانا چاہتا تھا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ میری جنرل فیض کو ہٹانے کے معاملے پر جنرل باجوہ سے تلخی بھی ہوئی تھی۔ The founder of PTI says that I have no relation with General Retired Faiz Hameed. This was said by the founder of PTI while talking to journalists in Rawalpin...
Optimized by Optimole