Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: import taxes

ایف بی آر نے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان
اہم خبریں

ایف بی آر نے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان

FBR announced tax exemption on import of vehicles ایف بی آر نے گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ متعارف کرا دی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ایک بڑی پالیسی دے دی ہے۔ایف بی آر نے گوادر پورٹ اور فری زونز میں کام کرنے والے اداروں کی جانب سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے لئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔اس کے لئے ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے ڈیوٹی اور ٹیکس میں چھوٹ کے لیے جامع رہنما خطوط وضع کیے ہیں۔یہ چھوٹ صرف ان اہل کمپنیوں پر لاگو ہوں گے۔ اس چھوٹ کا مقصد گوادر میں کاروباری سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ FBR introduced tax exemption on import of vehicles for Gwadar Port and Free Zones.According to the Federal Board of Revenue, Gwada...
Optimized by Optimole