بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
India beat South Africa to win the T20 World Cup for the second time
بھارت نے جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ویرات کوہلی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔بارباڈوس میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 177 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔
India defeated South Africa by 7 runs to win the T20 World Cup title for the second time, Virat Kohli was named the man of the match.In the T20 World Cup final played in Barbados, in pursuit of 177 runs given by India, the South African team scored 169 runs for the loss of 8 wickets....



