Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: human trafficking in princeton

لاہور: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

لاہور: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

Lahore: 4 suspects involved in human trafficking arrested وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے کارروائی کر کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کا ایک انتہائی مطلوب ملزم بھی شامل ہے، گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں سے ویزا فراڈ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزم راحیل پرویز ریڈ بک کا مطلوب انسانی اسمگلر ہے، ملزم 2019ء سے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کو مطلوب تھا، ملزم نے شہریوں کو کینیڈا بھجوانے کے لیے 90 لاکھ روپے بٹورے۔ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ دیگر ملزمان غیر قانونی ٹریول ایجنسی چلا رہے تھے، ملزمان بغیر لائسنس شہریوں سے پاسپورٹ وصول کر رہے تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان بھاری رقوم وصول کر کے ویزا فراڈ کرتے تھے، ملزمان سے 12 پاکستانی پاسپورٹ، تعلیمی دستاویزات...
سیالکوٹ ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
اہم خبریں

سیالکوٹ ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

Suspect involved in human trafficking arrested from Sialkot airport وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گداگر جبکہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق مسافر غلام حیدر سیالکوٹ سے براستہ شارجہ لیبیا کی پرواز پر سفر کر رہا تھا، امیگریشن کے دوران ملزم کا نام اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے ایک مقدمے میں شامل تھا۔ملزم گزشتہ دو سال سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔مقدمے کے مطابق ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کے لیے شہری سے بھاری رقم بٹوری تھی۔ایک اور کارروائی میں کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کے عملے نے سندھ کے شہر کندھ کوٹ سے تعلق رکھنے والے مسافر محمد عثمان کو گرفتار کیا، ملزم کا نام گداگری کی فہرست میں شامل تھا اور اسے اسٹاپ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔ملزم اس سے قبل گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے...
Optimized by Optimole