Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: huge blast in mastung

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید، 16 زخمی
اہم خبریں

مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید، 16 زخمی

Explosion in Mastung, 3 policemen martyred, 16 injured مستونگ میں ایک مرتبہ پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔شمس آباد کے قریب پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق دھماکا مستونگ کے علاقے کنڈ مسوری کے قریب ہوا، آر ٹی سی قلات سے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والے ٹرک پر آئی ای ڈی دھماکا کیا گیا۔اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذترجمان کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال اور سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔وزیرِ اعلیٰ کی مذمتوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہتر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گ...
مستونگ: بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل و دیگر قیادت محفوظ
اہم خبریں

مستونگ: بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل و دیگر قیادت محفوظ

Mastung: Suicide blast near BNP sit-in, Akhtar Mengal and other leaders safe بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکے کی زوردار آواز دور دراز کے علاقوں میں بھی سنی گئی، خودکش دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت واقعے کی مکمل چھان بین کر رہی ہے، لک پاس خودکش دھماکے کے مقام سے قریب بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری تھا، سردار اختر مینگل اور بی این پی کی تمام سیاسی قیادت اور شرکاء محفوظ ہیں۔شاہد رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، سردار اختر مینگل اور ان کی جماعت سے اپیل ہے کہ حکومت سے تعاون کریں۔ترجمان نے م...
Optimized by Optimole