Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: how to delete whatsapp group permanently

اب واٹس ایپ گروپس کا ایڈمن بننے کیلئے لائسنس ضروری قرار
دلچسب و عجیب

اب واٹس ایپ گروپس کا ایڈمن بننے کیلئے لائسنس ضروری قرار

Now a license is required to become an admin of WhatsApp groups زمبابوے کی حکومت نے واٹس ایپ گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان کر دیا۔زمبابوے حکومت کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کی حکومت کی جانب سے لائسنس کی مختلف فیسیں رکھی گئی ہیں جس کا تعلق گروپ کی نوعیت پر ہے، لائسنس فیس کا تعین 50 ڈالر سے 2500 ڈالر تک کیا گیا ہے۔زمبابوے کی وزیر اطلاعات مونیکا مٹسوانگوا کا کہنا تھا کہ لائسنس کا طریقہ کار تشدد اور افراتفری کا سبب بننے والی غلط خبروں کے ذرائع کی نشان دہی کرنے میں مدد دے گا۔لائسنسنگ پروسیس میں گروپ ایڈمنز کو نجی معلومات فراہم کرنی ہوگی، جس کی صورت پرائیویسی کے مسائل پیش آسکتے ہیں، حکومت نے ملک میں سیکیورٹی اور امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے ...
Optimized by Optimole