Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hezbollah israel war

اسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار
انٹرنیشنل

اسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار

Israel is ready for a ceasefire with Hezbollah بنان میں اسرائیلی فوج کو بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا۔مسودے میں اسرائیل اور لبنان سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مکمل عمل درآمد کو حتمی شکل دی جائے گی۔اسرائیل جنگ بندی کے 7 دن کے اندر لبنان سے اپنی افواج واپس بلالے گا، اسرائیلی افواج کے انخلا کے وقت لبنانی افواج کی تعیناتی شروع ہوجائے گی۔نگران لبنانی وزیراعظم نجیب مکاتی نے امید ظاہر کی ہے کہ چند گھنٹے میں جنگ بندی ہوجائے گی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اسرائیل لبنان جنگ بندی سے متعلق رپورٹس اور مسودے زیر گردش ہیں مگر یہ مذاکرات کی عکاسی نہیں کرتے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیل بھاری جانی نقصان کے سبب حزب اللّٰہ کو دریائے ...
اسرائیل تمام عرب ریاستوں اور مسلمانوں کی سرزمین کنٹرول کرنا چاہتا ہے: نائب سربراہ حزب اللہ
انٹرنیشنل

اسرائیل تمام عرب ریاستوں اور مسلمانوں کی سرزمین کنٹرول کرنا چاہتا ہے: نائب سربراہ حزب اللہ

Israel wants to control all Arab states and Muslim countries: Hezbollah's deputy head نائب سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ حزب کی لڑائی کو فلسطین کی لڑائی سے الگ نہیں کیا جاسکتا، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اگر ہم نے اسرائیل کا سامنا کیا تو وہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کر لے گا۔نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں، حزب اللہ کے جنگجو کی لبنان بارڈر پر اسرائیلی فوج سے محاز آرائی جاری ہے، اسرائیل کو بتا دیا کہ جنگ کا حل غزہ میں جنگ بندی ہے۔نائب سربراہ حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو 20 لاکھ اسرائیلی شہری مستقل خطرے میں رہیں گے، ہم اس زمین کے مالک ہیں، لڑیں گے اور عزت سے شہید ہونگے۔ The deputy head of Hezbollah, Naeem Qasim, said that Hezbollah's fight cannot be separated from Palestine's fight. We will continue to supp...
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملے بڑھانے کا اعلان
انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملے بڑھانے کا اعلان

Hezbollah announces of increase missile attacks on Israel حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہو گا۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ دشمن کو نشانہ بنا رہے ہیں، اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، حزب اللّٰہ کمان مربوط ہے، امریکا و اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔نعیم قاسم نے یہ بھی کہا کہ دشمن کے حملوں سے سنبھل چکے، چین آف کمان بھرپور کام کر رہی ہے۔ Sheikh Naeem Qasim, Deputy Chief of Hezbollah, speaking on the one-year anniversary of the attacks on Israel, said that the Al-Aqsa storm operation will be the beginning of a change in the Middle East.Sheikh Naeem Qasim, the Deputy Chief of Hezbollah, says that they are targeting the enemy, they...
حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے
انٹرنیشنل

حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

Hezbollah fired rockets at Israeli military installations اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے۔اسرائیلی فورسز کی جانب سے حزب اللہ کےراکٹ لانچر پیڈز اور دیگراہداف پر 400 سے زائد حملے کیے گئے جن کا حزب اللہ نے بھرپور جواب دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حزب اللہ نے اسرائیل کو بھرپور جواب دیتے ہوئے حیفہ میں رمات ڈیوڈ فوجی اڈے کونشانہ بنایا اور راکٹوں کی بارش کردی جس سے کئی مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔کشیدہ حالات کے پیش نظر اسرائیل نے شہریوں کومحتاط رہنےکی ہدایت کی جبکہ شمالی اسرائیل میں عوامی اجتماعات پرپابندی اور سکولز بند کردیئے گئے۔ ادھر امریکا نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑ دیں۔لبنانی میڈیا کے مطابق بیروت میں پیجرز حملوں می...
حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر
انٹرنیشنل

حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر

Dozens of rockets fired at Israel by Hezbollah حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے دوران درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ حزب اللّٰہ کے راکٹوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔دوسری جانب اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے 30 راکٹ اسرائیل کی طرف فائر ہوئے، جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Hezbollah has launched a major attack on northern Israel during which dozens of rockets have been fired. The Israeli defense system did not fire any missiles to stop Hezbollah's rockets. On the other hand, the Israeli army says that 30 rockets were fired from Lebanon towards Israel, which did not cause any casualties....
Optimized by Optimole