Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: helicopter crash texas

فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
انٹرنیشنل

فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

Military helicopter crash مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔قاہرہ سے مصری فوج کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شلوفہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کےلیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ An Egyptian army helicopter crashed, killing 2 pilots.According to the statement of the Egyptian army from Cairo, the helicopter crashed in the Shaloufa area during a training flight. The statement further said that an investigation committee has been formed to find out the causes of the accident....
ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ , بچے سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک
انٹرنیشنل

ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ , بچے سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک

The helicopter crashed into the radio tower and destroyed, 4 people including a child were burnt to death امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں اتوار کے روز شام کے وقت ایک ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار بچے سمیت تمام 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ٹیکساس پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں کوئی دیگر فرد زخمی نہیں ہوا۔ اہم خبر سامنے آ گئی مقامی حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر پرائیویٹ تھا اور ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کے باعث ریڈیو ٹاور گر کر تباہ ہو گیا جس سے گارڈن کی گھاس میں شدید نوعیت کی آگ بھڑک اٹھی جس کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی زیر گردش ہیں۔ According to the American media, a helicopter crashed into a radio tower in the city of Houston, Texas on Sunday evening, as a result of which all 4 people, including a child, were killed...
Optimized by Optimole