Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hajj news

سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی
اہم خبریں

سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی

Saudi Arabia allows 10,000 additional Pakistani pilgrims to perform Hajj پاکستانی عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی عازمین کو حج کی اجازت دے دی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے رابطہ کیا، نائب وزیراعظم کی پاکستانی عازمین حج کوٹہ میں اضافے کی خصوصی درخواست کی، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر مزید 10ہزار عازمین کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔اضافی کوٹہ کے باعث مزید 10 ہزار پاکستانی 2025ء میں حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ Great news for Pakistani Hajj pilgrims, Saudi Arabia has allowed 10,000 additional pilgrims to perform Hajj.Deputy Prime Minister Ishaq Dar contacted Saudi Foreign Minister Prince Faisal bin Farhan Al Saud, the Deputy Prime Minister made a special request to increase the Hajj quota for Pakistani pilgrims, a...
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
اہم خبریں

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

The Federal Cabinet approved the Hajj Policy 2025 اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے۔پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز میں ہر ایک کو 89 ہزار 605 حجاج کا کوٹہ ملے گا۔طویل حج 38 سے 42 دن اور مختصر حج 20 سے 25 دن پر محیط ہوگا۔ سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ 12 سال سے کم عمر بچے حج کا سفر نہیں کرسکیں گے۔ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈشپ کیلئے مختص ہوگا۔ 300 کے قریب کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔روٹ ٹو مکہ سہولت اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹ پر دی جائے گی۔ بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔ Next year, the official Hajj package is expected from 10 lakh 75 thousand to 11 lakh 75 thousand.Next y...
حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل، فلائیٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل, اہم خبریں

حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل، فلائیٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا

All arrangements for Hajj 2024 completed, flight operation will start from May 9. وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل کرلیے، حج آپریشن کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق 9مئی سے 9جون تک ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا، جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان، کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ، رحیم یار خان ائیرپورٹ شامل ہیں۔ پشاور کے عازمین اسلام آباد ایئرپورٹ سے، فیصل آباد کے عازمین لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے، کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلی بار روڈ ٹو مکہ سروس شروع ہوگی۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت جانے والے عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی، 4 ائیرلائنز حج فلائیٹ آپریشن میں حصہ لیں گی۔ سعودی ایئرلائین، پی آئی اے، سیرین، ائیربلی...
Optimized by Optimole