گوادر ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب تیسری بار منسوخ کردی
The opening ceremony of Gwadar Airport has been canceled for the third time
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن ایک بار پھر التواء کا شکار ہوگیا، یکم جنوری کو نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پروازوں کےلیے آپریشنل نہیں ہوگا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے تیسری بار گوادر ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی، قومی ایئرلائن کی نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے یکم جنوری کی پہلی کمرشل پرواز بھی منسوخ ہوگئی۔ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن نے ایئرپورٹ کےلیے افتتاحی پرواز کو جنوری کے دوسرے ہفتہ تک ملتوی کر دیا ہے۔
Flight operations at New Gwadar International Airport have been delayed once again, New Gwadar International Airport will not be operational for flights on January 1. Pakistan Airports Authority canceled the opening ceremony of Gwadar Airport for the third time, the f...


