Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: government job vacancy 2024 punjab

پنجاب میں 19 لاکھ سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے
مقامی خبریں

پنجاب میں 19 لاکھ سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

More than 19 lakh people reached the hospital in Punjab رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں 19 لاکھ 34 ہزار 30 افراد سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوئے۔ دمے سے 1 لاکھ 19 ہزار 533 اور دل کے امراض کے 13 ہزار 773 مریض سامنے آئے۔محکمۂ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں فالج کے پنجاب بھر میں 5 ہزار 184 مریض رپورٹ ہوئے۔دوسری جانب آج لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو اسموگ کے خاتمے کے لیے 10 سال کی پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی لگائے اور 10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قرار دے۔عدالت نے اگلے ہفتے اسموگ کے تدارک کے اقدامات پر عمل درآمد رپورٹس دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ According to the report, 19 lakh 34 thousand 30 people suffered from respiratory diseases in October. 1 lakh 19 thous...
Optimized by Optimole