Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: government

بلاول بھٹو کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

بلاول بھٹو کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال

Bilawal Bhutto meets British Foreign Secretary, discusses Pakistan-India situation چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک بھارت حالیہ کشیدگی سمیت دوطرفہ تجارتی، سماجی اور ثقافتی تعلقات پر گفتگو کی گئی۔بلاول بھٹو اور ڈیوڈ لیمی کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں اضافے اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with British Foreign Secretary David Lammy.During the meeting, the two leaders discussed bilateral trade, social and cultural relations, including the recent tension between Pakistan and India.During the meeting between Bilawal Bhutto and David Lammy, issues of mutual interest and enhancement of bilateral relations were discussed....
کے پی: دہشتگردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار
اہم خبریں

کے پی: دہشتگردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار

KP: Terrorists attack 3 police stations, police take timely action, peace enemies flee خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیئے گئے۔لکی مروت کے تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے 10 سے 15 مسلح افراد کے ساتھ حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کر دیا گیا۔ڈی پی او لکی مروت جواد اسحاق کے مطابق پولیس نے بڑے حملے کو بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا اور حملہ آور بھاری ہتھیاروں کی مدد سے فرار ہو گئے۔پشاور میں بھی پولیس چوکی ملازئی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا جبکہ خیبر پولیس چوکی بائی پاس روڈ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس
اہم خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس

Earthquake tremors in Swat and surrounding areas, panic among citizens سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 166 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان اورتاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی ضلع سوات و گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی تھی، زلزلہ کی گہرائی 80 کلو میٹر جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ Earthquake tremors were felt in Swat and its surrounding areas, causing panic among the citizens.According to ...
وزیراعظم نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا
اہم خبریں

وزیراعظم نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

Prime Minister inaugurates Recep Tayyip Erdogan Interchange in Islamabad وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔رجب طیب اردوان انٹرچینج (ایف 8 اسلام آباد) کے فعال ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جناح سکوائر کے بعد ایک اور شاندار عوامی منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا، اسلام آباد کیلئے یہ انتہائی اہم منصوبہ ہے، اس منصوبے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کو سہولت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ شہر اقتدار میں ترقیاتی کام دیکھ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے، محسن نقوی، چیئرمین سی ڈی اے اور انکی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، قلیل مدت میں منصوبے کی تکمیل لائق تحسین ہے، اس منصوبے سے انڈرپاسز اور یوٹرنز بنائے گئے جو عوام کو سہولت پہنچائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ صدر کی آمد پر اسلام آباد کو خوبصورتی سے سجایا گیا، ترک صدر کو اس منصوبے ک...
پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد
اہم خبریں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد

Pakistan Coast Guards operation in Balochistan, hashish hidden in mountains recovered پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں کارروائی کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیوانی میں کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران 1832 کلو چرس برآمد ہوئی، چرس 40 عدد پلاسٹک کے کینز میں رکھ کر پہاڑوں میں چھپائی گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر منشیات اندرون ملک اور بیرون ملک سمگل کی جانی تھی، برآمد منشیات کی مالیت 30.57 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ Pakistan Coast Guards conducted an operation in Balochistan and recovered a large quantity of drugs.According to a Coast Guard spokesperson, an operation was conducted in the Jiwani area of ​​Balochistan. During the operation, 1832 kg of hashish was recovered. The hashish was hidden in 40 plastic cans in the...
خیبر پختونخوا: کرسمس پر چرچز کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان
اہم خبریں

خیبر پختونخوا: کرسمس پر چرچز کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان

Khyber Pakhtunkhwa: Rs 4 crore grant announced for churches on Christmas وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گرجا گھروں کیلئے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا اعلان کردیا ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں کو خصوصی گرانٹ جاری کرنے کا اعلان ہوا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ کرسمس کے موقع پر صوبے میں قائم 80 گرجا گھروں کو فی چرچ پانچ لاکھ روپے دیئے جائیں گے، یہ رقم فوری طور پر گرجا گھروں کو جاری کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے۔ Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur announced a special grant of 4 crore rupees for churches.A meeting of the provincial cabinet was held under the chairmanship of Chief...
Optimized by Optimole