Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gold smuggling

ایک کروڑ 70 لاکھ کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
مقامی خبریں

ایک کروڑ 70 لاکھ کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

An attempt to smuggle foreign currency worth 1 crore 70 lakh failed یئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی سے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ مسافر دبئی جانے کےلیے کراچی ایئرپورٹ پہنچا تھا، عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران بیگ کو مشکوک قرار دیا۔مسافر کے بیگ کی تلاشی کے دوران ایک کروڑ 70 لاکھ روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ برآمد کرنسی میں 2 لاکھ 25 ہزار درہم اور سعودی ریال شامل ہیں۔ برآمد شدہ غیر ملکی کرنسی اور ملزم کو کسٹمز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ The Airport Security Force (ASF) foiled an attempt to smuggle foreign currency worth Rs 1.7 million from Karachi. The passenger had arrived at Karachi Airport to go to Dubai, the staff found the bag suspicious while searching the luggage.During the search of the passenger's bag, fore...
سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
اہم خبریں

سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

Drug smuggling attempt by sea failed اینٹی نارکوٹکس فورس نے سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔اے این ایف کے مطابق مکران کوسٹل لائن کےقریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے گھنٹوں خفیہ نگرانی کے بعد خلیج عمان جانے والی سپیڈ بوٹ کا پیچھا کیا، جیوانی کے قریب گہرے سمندر میں کامیاب آپریشن کے ذریعے60کلوآئس برآمد کرلی گئی ۔اےاین ایف کے مطابق برآمد شدہ آئس مختلف پیکٹس اور ڈبوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی، گہرےسمندرکا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے ۔ملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ Anti-Narcotics Force thwarted drug smuggling attempt by sea.According to ANF, acting on a tip-off near the Makran coastal line, a large consignment of drugs was seized.The anti-n...
Optimized by Optimole