Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gold medal

پاور لفٹر نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا
کھیل

پاور لفٹر نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا

Powerlifter Noah Dasatgir Butt won the gold medal سن سٹی، جنوبی افریقہ میں پاکستان کے معروف ویٹ لفٹر اور کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ کلاسک اینڈ ایکوپڈ چیمپئن شپ میں اپنے شاندار انٹرنیشنل ڈیبیو کے ساتھ زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ویٹ لفٹنگ میں نمایاں کامیابیوں کے حامل اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ نوح نے اپنے پہلے ہی پاور لفٹنگ مقابلے میں 370 کلو گرام وزن اٹھا کر اسکوٹ ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیتا اور بینچ پریس مقابلے میں 210 کلو گرام وزن اٹھا کر ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کی۔یہ پاکستان کےلیے ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ نوح نے 120 کلوگرام پلس کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔مقابلے ابھی جاری ہیں اور نوح دستگیر بٹ ڈیڈ لفٹ کیٹیگری میں بھی حصہ لیں گے، جہاں ان کے مزید گولڈ میڈلز جیتنے اور مجموعی چیمپئن بننے کے قوی امکانات ہیں۔نوح دستگیر بٹ کی مزید کامیا...
پاکستانی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا
کھیل

پاکستانی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا

Pakistan's Sybil Sohail won the gold medal جنوبی افریقہ میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلو گرام کی کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔سیبل سہیل کی بہن ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹگری میں برانز میڈل جیتا جبکہ اسی کیٹگری میں انگلینڈ کی پاور لفٹر نے گولڈ اور بھارت کی پاور لفٹر نے سلور میڈل جیتا۔واضح رہے کہ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں جاری ہے جس میں پاکستان کی تینوں سہیل سسٹرز شریک ہیں۔ Sable Sohail of Pakistan won the gold medal in the ongoing Commonwealth Powerlifting Championship in South Africa.Sable Sohail won the gold medal in the 47 kg category of classic bench press.Sable Sohail's sister Veronica Sohail won the bronze medal in the 52 kg category, ...
گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کا شکوہ
کھیل

گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کا شکوہ

Gold medalist Noah Butt's complian کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیربٹ نے اداروں کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ نوح بٹ نے کہا کہ ساری محنت اُن کے والد کی تھی مگر فیڈریشن چاہتی ہے کہ میں ان کی بڑائی بیان کرتا رہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ذاتی رنجش کی وجہ سے نہیں چاہتی تھی کہ میں اولمپکس کےلیے کوالیفائی کروں۔ نوح دستگیر بٹ نے یہ بھی کہا کہ کامن ویلتھ گیمز جیتنے کے بعد انہیں سہولیات دی گئیں، اس سے پہلے کچھ نہیں ملا۔ Commonwealth Games gold medalist Noah Dastagbat complained about the lack of support from institutions. Noah Butt said that all the hard work was his father's but the federation wants me to continue to describe his greatness.He added that the Weightlifting Federation did not want me to qualify for the Olympics due to personal grudges. Noah Dastgir But...
Optimized by Optimole