جی ایچ کیو حملہ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی
GHQ attack case: Hearing adjourned without action
اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث ملتوی کی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی کی گئی ہے۔عدالتی عملے کی جانب سے سماعت ملتوی ہونے سے متعلق وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا۔واضح رہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانئ پی ٹی آئی سمیت 117 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل ملٹری کورٹ نے بھی 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو سزا سنائی تھی۔
The hearing of the GHQ attack case in Adiala Jail was adjourned without proceeding.The hearing was adjourned due to the departure of ATC judge Amjad Ali Shah.The hearing of the GHQ attack case has been adjourned till January 8.The lawyers were informed about the postponement of...

