Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gaza news

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 7 بچوں سمیت مزید 30 فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 7 بچوں سمیت مزید 30 فلسطینی شہید

Israel's brutal attacks on Gaza kill 30 more Palestinians, including 7 children اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بم باری سے 1 ہفتے میں 270 بچے شہید ہو گئے جبکہ حالیہ حملوں میں 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو جبالیہ کا علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد ہزاروں تباہ حال فلسطینی دوبارہ بے گھر ہو گئے۔ادھر حماس نے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت رُکوانے اور دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ کیا ہے۔ Israel's brutal attacks on Gaza continue, resulting in the martyrdom of more than 30 Palestinians, including 7 children.According to the organization Save the Children, 270 children were martyred in 1 week due to Israeli bombing, while more than 30 Pa...
غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 200 فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 200 فلسطینی شہید

Israeli airstrikes in Gaza Strip kill 200 Palestinians غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں، شہید فلسطینیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق وسطی اسرائیل سے غز ہ میں 35 حملے کیے گئے،اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں حماس سے تعلق رکھنے والے اہداف پر بمباری کی گئی ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل یکطرفہ طور پر جنگ بندی معاہدے کو ختم کر رہا ہے، اس نے غزہ میں شہریوں پر دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق وسطی غزہ کے دیر البلاح میں 3 گھروں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ خان یونس اور رفح میں بھی حملے کیے گئے ہیں۔اسرائیل کی جانب سے حملے سحری کے وقت پر کیے گئے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی سے بار بار انکار اور دی گئی تمام تجاویز کو مسترد کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کو غزہ میں حماس کےخلاف س...
غزہ میں پھیلا 5 کروڑ ٹن ملبہ سمیٹنے میں 21 سال لگیں گے: اقوامِ متحدہ
اہم خبریں

غزہ میں پھیلا 5 کروڑ ٹن ملبہ سمیٹنے میں 21 سال لگیں گے: اقوامِ متحدہ

It will take 21 years to clean up 50 million tons of rubble scattered in Gaza: UN اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی تباہی سے جو ملبہ پھیلا ہوا ہے اسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کے اندر تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر انفرا اسٹرکچر کے ملبے کو صاف کرنے میں 21 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے اور 12 ارب ڈالرز کی رقم خرچ ہو سکتی ہے۔اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاںدوسری جانب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہی ہے اور گزشتہ روز رفح میں ملبہ صاف کرتے لوگوں پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر (ڈرون) نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔شہداء کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاریاسرائیلی بم باری سے تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہداء کی لاشوں کے ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے...
پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ
اہم خبریں

پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ

The 13th aid shipment has been sent from Pakistan to Gaza and Lebanon پاکستان سے غزہ و لبنان کے لیے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ترجمان کے مطابق اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں فلسطینی سفیر، بیرسٹر عقیل ملک، این ڈی ایم اے، وزارتِ خارجہ اور پاک آرمی کے نمائندگان موجود تھے۔فلسطینی سفیر نے ہنگامی امداد پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آج امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی گئی، غزہ کے لیے امدادی سامان بردار ہوائی جہاز اردن کے دارالحکومت عمان پہنچے گا۔ترجمان کے مطابق 100 ٹن امدادی سامان فیملی ٹینٹ اور گرم کمبلوں پر مشتمل ہے۔این ڈی ایم اے 1381 ٹن امداد غزہ اور لبنان بھجو...
وفاقی حکومت کا موسم سرما کی آمد پر غزہ امداد بھجوانے کا فیصلہ
اہم خبریں

وفاقی حکومت کا موسم سرما کی آمد پر غزہ امداد بھجوانے کا فیصلہ

The decision of the federal government to send aid to Gaza on the arrival of winter وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعطم شہباز شریف کی زیرِ صدارت غزہ کی صورتِ حال پر اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں غزہ میں فوری طور پر 600 ٹن امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس امدادی سامان میں کمبل، رضائیاں ادویات اور گرم ملبوسات شامل ہوں گے۔امدادی سامان میں 12 ہزار سے زائد کمبل بھی شامل ہوں گے۔وزیرِ اعظم نے این ڈی ایم اے کو بہترین چیزیں بھجوانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ہم فلسطین کے معصوم لوگوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری غزہ کے غریب عوام کی امداد کرے، وہاں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے۔ The federal government has decided to send aid to Gaza on the arrival of winter.A meeting was held in Islam...
غزہ ملبے کا ڈھیر ، 10 ہزار لاشیں اب بھی دبی ہوئی ہیں
انٹرنیشنل

غزہ ملبے کا ڈھیر ، 10 ہزار لاشیں اب بھی دبی ہوئی ہیں

Gaza rubble, 10,000 bodies still buried اسرائیلی فوج نے غزہ کو ایک سال میں ملبے کا ڈھیر بنا دیا، غزہ کے باشندے حیران ہیں کہ لاکھوں ٹن ملبے سے کیسے نمٹا جائے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کا تخمینہ ہے کہ غزہ میں جنگ کے بعد 42 ملین ٹن سے زائد ملبہ جمع ہو چکا ہے، جو 2008 سے لے کر جنگ کے آغاز تک جمع ہونے والے ملبے کی 14 گنا مقدار ہے۔ملبے کی اتنی بڑی مقدار کو ہٹانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق یہ کام مکمل کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں۔ملبے میں پوشیدہ لاشیں اور دھماکا خیز بم ایک اور بڑا مسئلہ ہیں۔فلسطینی صحت کی وزارت کے مطابق، تقریباً 10 ہزار لاشیں ابھی تک ملبے میں دبی ہوئی ہیں۔ The Israeli army reduced Gaza to rubble in a year, with Gazans wondering how to deal with the millions of tons of rubble.According to foreign news agency Reuters, the United Nat...
Optimized by Optimole