Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gaza ceasefire deal

غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 200 فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 200 فلسطینی شہید

Israeli airstrikes in Gaza Strip kill 200 Palestinians غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں، شہید فلسطینیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق وسطی اسرائیل سے غز ہ میں 35 حملے کیے گئے،اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں حماس سے تعلق رکھنے والے اہداف پر بمباری کی گئی ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل یکطرفہ طور پر جنگ بندی معاہدے کو ختم کر رہا ہے، اس نے غزہ میں شہریوں پر دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق وسطی غزہ کے دیر البلاح میں 3 گھروں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ خان یونس اور رفح میں بھی حملے کیے گئے ہیں۔اسرائیل کی جانب سے حملے سحری کے وقت پر کیے گئے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی سے بار بار انکار اور دی گئی تمام تجاویز کو مسترد کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کو غزہ میں حماس کےخلاف س...
یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں، بائیڈن
انٹرنیشنل

یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں، بائیڈن

Hostage release and ceasefire deal close, Biden امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور جنگ بندی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ توقع ہے جنگ بندی معاہدے کو رواں ہفتے حتمی شکل دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر 30 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے میں سیکڑوں فلسطینیوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوگی۔دوسری جانب مقبوضہ غزہ پٹی پر اسرائیلی بربریت میں مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ شمالی غزہ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوئے۔ US President Joe Biden has said that the release of the hostages and the Gaza ceasefire agreement are very close.According to news agencies, US President Joe Biden had a telephone conv...
امریکا، مصر اور قطر کی جانب سے غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات
انٹرنیشنل

امریکا، مصر اور قطر کی جانب سے غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات

Negotiations for a Gaza ceasefire by the US, Egypt and Qatar امریکا، قطر اور مصر کے ثالثوں نے اسرائیل اور حماس کو مذاکرات کی دعوت دی ہے جس کا مقصد لڑائی ختم کرنا ہے، جس میں غزہ کی وزارت صحت کے بقول تقریباً 40 ہزار بے گناہ شہری شہید ہوچکے ہیں ۔قطر میں آج ہونے والے مذاکرات میں اسرائیلی وفد اور سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنز کی شرکت متوقع ہے، حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بہت سے سمجھوتے کیے لیکن اسرائیل کی طرف سے کوئی سنجیدہ ردعمل نہیں آیا۔ حماس نے کہا کہ اسرائیل نے اسماعیل ہانیہ کو شہید کردیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔حماس کے حکام کا کہنا ہے کہ آج کے مذاکرات میں کوئی سنجیدہ بات ہوئی تو پھر ثالثوں سے ملاقات کریں گے۔ Mediators from the US, Qatar and Egypt have invited Israel and Hamas to negotiate with...
Optimized by Optimole