Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: foreign minister

سینئر سفارت کار شفقت علی خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر
اہم خبریں

سینئر سفارت کار شفقت علی خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر

Senior diplomat Shafqat Ali Khan has been appointed as the new spokesman for the Foreign Office سینئر سفارت کار شفقت خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، شفقت علی خان روس میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔اس وقت دفتر خارجہ کے ترجمان کے فرائض ممتاز زہرہ بلوچ سرانجام دے رہی ہیں، اطلاعات ہیں کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی تجویز پر فرانس میں پاکستانی سفیر تعینات کیا جائے گا۔ Senior diplomat Shafqat Khan has been appointed as the new spokesperson of the Foreign Office.Sources said that Shafqat Ali Khan is currently the Additional Foreign Secretary for Europe, Shafqat Ali Khan has been Pak...
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے
انٹرنیشنل

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے

Indian Foreign Minister S Jai shankar started spewing venom against Pakistan ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا۔بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک بات جموں و کشمیر کے مسئلے کی بات ہے وہ آرٹیکل 370 نےختم کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں؟ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے، معاملات چاہے مثبت سمت میں جائیں یا منفی ہم ردِ عمل دیں گے۔ Speaking at the event in New Delhi, S. Jai shankar said that the era of permanent dialogue with Pakistan is over. The Indian Foreign Minister says that Article 370 has ended the issue of Jammu and Kashmir. isHe says that now the question is, what kind of relations do we want to have with Pa...
غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ظلم ختم ہونا چاہیے : ترجمان دفتر خارجہ
اہم خبریں

غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ظلم ختم ہونا چاہیے : ترجمان دفتر خارجہ

The ongoing oppression of Palestinians in Gaza must end: Spokesperson of the Foreign Office ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کئی مہینوں سے فلسطینیوں پر اسرائیل بم برسا رہا ہے، پاکستان غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ غزہ میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، پاکستان نے عالمی فورمز پر غزہ میں ہونے والے مظالم کی مذمت کی، اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور عوام کو قحط میں دھکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر سے متعلق او آئی سی کی رپورٹ کا پاکستان خیر مقدم کرتا ہے، انصاف دلانے کے لیے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان او آئی سی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر مؤقف کی توثیق کو سراہتا ہے، اجلاس نے بھارت کو 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کیا، پاکستان کشمیری بہن بھائی...
Optimized by Optimole