Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: foreign affairs

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے: دفتر خارجہ
اہم خبریں

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے: دفتر خارجہ

India is involved in terrorist incidents in Pakistan: Foreign Office دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے، عالمی برادری جواب دہ ٹھہرائے۔میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھارت کے جنگی جنون کو سنجیدگی سے لے، بھارتی جنگی جنون سے خطے کے امن کو خطرہ ہے، بھار نے دنیا کی جانب سے تحمل کی اپیل نظر انداز کرتے ہوئے 7 مئی کی رات جارحیت کا مظاہرہ کیا، بھارتی جارحیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے لگایا گیا الزام بے بنیاد ہے، بھارت نے پہلگام واقعہ کی آڑ میں پاکستان کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا کیا جبکہ پاکستان نے پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا، کیا دنیا سوشل میڈیا کی چند پوسٹس پر ایک ملک کو دوسرے پر حملے کی اجازت دے سکتی ہے؟بھارتی سیکرٹری خارجہ کے غیر سفارتی بیان کو مسترد کر...
سینئر سفارت کار شفقت علی خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر
اہم خبریں

سینئر سفارت کار شفقت علی خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر

Senior diplomat Shafqat Ali Khan has been appointed as the new spokesman for the Foreign Office سینئر سفارت کار شفقت خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، شفقت علی خان روس میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔اس وقت دفتر خارجہ کے ترجمان کے فرائض ممتاز زہرہ بلوچ سرانجام دے رہی ہیں، اطلاعات ہیں کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی تجویز پر فرانس میں پاکستانی سفیر تعینات کیا جائے گا۔ Senior diplomat Shafqat Khan has been appointed as the new spokesperson of the Foreign Office.Sources said that Shafqat Ali Khan is currently the Additional Foreign Secretary for Europe, Shafqat Ali Khan has been Pak...
سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستان کا افغان حکام کے سامنے شدید احتجاج
انٹرنیشنل

سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستان کا افغان حکام کے سامنے شدید احتجاج

Misbehavior of Afghan consulate officials, Pakistan strongly protested in front of Afghan authorities افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آج رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں دعوت دی تھی جس میں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے کے دوران سفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بے شرمی کے ساتھ اپنی سیٹ پر بیٹھے رہے۔قومی ترانے کا احترام نہ کر کے افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے اعلان کیا ہے کہ اسکو پاکستان اور پاکستانی قوم کا کوئی احترام نہیں یہ غیر معمولی واقع ہے اور سفارتی آداب کے بالکل برخلاف ہے کسی مہذب معاشرے میں ایسی حرکت خلاف تہذیب ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس شخص کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر پاکستان سے بھیجا جائے اس کے علاوہ دعوت دینے والی خیبرپختونخوا حکومت پر بھی سوال اٹھتا ہے کہ کیا انہیں پاکستان کی عزت اور سفارتی آداب کا...
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ، پاکستان
اہم خبریں

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ، پاکستان

، No program for talks with TTP, Pakistan ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے بارہا افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف استعمال کا معاملہ اٹھایا ہے، افغانستان میں دہشتگرد گروہوں فتنہ الخوارج کی موجودگی اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں سے ثابت ہے۔ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کو دہشتگردی پر انٹیلی جینس معلومات بھی فراہم کی ہیں تاہم انٹیلی جنس شیئرنگ کے حوالے سے معلومات جاری نہیں کر سکتے۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ، افغان حکومت ٹی ٹی پی سمیت پاکستانی عوام کی خونریزی میں ملوث گروہوں اور افراد کے خلاف کارروائی کرے۔ترجمان نے بلوچستان میں دہشتگردی کی حالیہ کارروا...
Optimized by Optimole