Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: food authority punjab

ٹولنٹن اور اڈاپلاٹ میں کارروائی؛ 3000 لیٹر ملاوٹی دودھ، 3700 کلو مضر صحت گوشت تلف
اہم خبریں

ٹولنٹن اور اڈاپلاٹ میں کارروائی؛ 3000 لیٹر ملاوٹی دودھ، 3700 کلو مضر صحت گوشت تلف

Action taken in Tolinton and Adaplat; 3000 liters of adulterated milk, 3700 kg of unhealthy meat destroyed فوڈسیفٹی کی ٹیموں نے ٹولنٹن اور اڈاپلاٹ میں کارروائی کے دوران 3ہزار لٹر ناقص ملاوٹی دودھ اور 3ہزار700کلومضرصحت گوشت تلف کردیا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق ٹولنٹن مارکیٹ میں گودام سےمردہ مرغیاں برآمدہونےپر مقدمہ درج کروایا گیا، ٹولنٹن میں17گوشت بردارگاڑیوں اورگودام میں موجود، 43ہزارکلومرغیوں کی چیکنگ کی گئی۔ اس کے علاوہ اڈا پلاٹ کی سخت ناکہ بندی کرکے41گاڑیوں میں موجود46ہزارلٹردودھ چیک کیاگیا ۔ عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر ایک سپلائر کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا، ویٹرنری سپیشلسٹ نےتفصیلی معائنے کےبعدمرغیوں کو انسانی صحت کیلئےمضرقراردیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملاوٹی دودھ اور گوشت لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔ Food Safety team...
ڈی جی خان: فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مردہ جانور کا گوشت بر آمد
اہم خبریں

ڈی جی خان: فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مردہ جانور کا گوشت بر آمد

DG Khan: Food Authority action, meat of dead animal recovered ڈی جی خان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ جانور کا گوشت بر آمد کر لیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے رند اڈا کے قریب گاڑی سے مردہ جانور کا گوشت برآمد کر کے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پی ایف اے حکام کے کہنا ہے کہ مذکورہ جانور جگر کی بیماری کے باعث ہلاک ہوا تھا۔ Punjab Food Authority has recovered the meat of a dead animal in DG Khan. According to the Punjab Food Authority, a suspect has been arrested after recovering the meat of a dead animal from a vehicle near Rind Adda area of ​​Dera Ghazi Khan.PFA officials say that the animal died due to liver disease....
لاہور: 4 گوداموں، رکشہ سے بیمار و مردہ جانور برآمد
اہم خبریں

لاہور: 4 گوداموں، رکشہ سے بیمار و مردہ جانور برآمد

Lahore: Sick and dead animals recovered from 4 warehouses, rickshaw پنجاب سیفٹی ٹاسک فورس کی جانب سے لاہور کی بکر منڈی میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق دورانِ چیکنگ 4 گوداموں اور ایک رکشہ سے مضرِصحت گوشت پکڑا گیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ 4 گوداموں سے بیمار مردہ جانور برآمد ہونے پر مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔عاصم جاوید نے بتایا ہے کہ لوڈر رکشہ میں کم عمر اور بیمار جانور گوشت تیار کرنے کے لیے لائے جا رہے تھے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان گوداموں میں چھپ کر مردہ جانوروں کا گوشت تیار کر رہے تھے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ذبح شدہ ظاہر کرنے کے لیے مردہ جانوروں کی گردن پر کٹ لگائے جا رہے تھے۔ The Punjab Safety Task Force cracked down on the Bakar Mandi in Lahore.According to DG Food Authority Asim Javed, unsafe meat was seized from 4 warehouses and a r...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں
اہم خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں

Action of Punjab Food Authority, 1400 kg of dead chickens should be recovered and destroyed پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن مافیا کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے گلشن احمد ٹاؤن عزیر بلاک میں کارروائی کرتے ہوئے 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرکے تلف کر دیں، ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے بتایا کہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے مردہ مرغیاں گھر سے برآمد کیں، برآمد کی گئی سیکڑوں کلو گرام مردہ مرغیاں مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جای تھیں۔محمد عاصم جاوید نے کہا کہ 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا کر مردہ مرغیاں تلف کردی گئیں، مستقبل میں بھی مردہ مرغیوں کی نقل و حرکت کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ Punjab Food Authority has taken a big action against health enemy mafia.The food safety team recovered and destroyed 1400 kg of dead chick...
Optimized by Optimole