Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: flight

کینیڈا میں برف باری، 150پروازیں منسوخ
انٹرنیشنل

کینیڈا میں برف باری، 150پروازیں منسوخ

Snowfall in Canada, 150 flights canceled کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید برف باری کے باعث 150 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ملک کے مختلف شہروں میں برف باری کے باعث مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات ہوئے۔مشرقی اونٹاریو اور مغربی کیوبیک کے بیشتر علاقوں کے لیے طوفان کی وارننگ ہے جبکہ مزید 25 سے 40 سینٹی میٹر تک برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ٹورنٹو میں سڑکوں اور گاڑیوں پر برف ہی برف نظر آتی ہے۔ادھر امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں بھی سات انچ تک برف باری ہوئی۔ جنوب کے کچھ حصوں میں شدید بارش اور سیلابی صورتحال ہے۔امریکی ریاستوں ورجینیا، میری لینڈ اور پنسلوانیا میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ More than 150 flights were canceled due to heavy snowfall in most parts of Canada.Traffic accidents in various cities in the country due to snowfall.There is a storm warning for most parts of eastern Ontario a...
پاکستان تا برطانیہ براہِ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت
اہم خبریں

پاکستان تا برطانیہ براہِ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت

Important developments before the lifting of the ban on direct flights from Pakistan to the UK پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر تعینات عملے کی امیگریشن تربیت شروع کر دی گئی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کی ٹیم نے فیصل آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ کر برطانیہ کے لیے پروازوں کے مسافروں کی امیگریشن کے عمل پر بریفنگ لی۔برطانوی ٹیم نے فیصل آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کی امیگریشن سے متعلق ٹریننگ دی، ایف آئی اے، ایئر لائنز، گراؤنڈ ہینڈلنگ سروس کمپنیوں کے ملازمین نے تربیتی سیشنز میں حصہ لیا۔یہ تربیت پاکستان سے برطانیہ جانے والی ممکنہ نئی پروازوں کی تیاریوں کا حصہ ہے۔برطانوی ٹیم کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس کا دورہ کر کے تربیتی سیشنز کرے گی۔برطانیہ کے لیے پاکستان...
نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 6 مسافر شدید زخمی
اہم خبریں

نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 6 مسافر شدید زخمی

Flight from Nigeria to US makes emergency landing, 6 passengers seriously injured نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کو دوران پرواز تکنیکی خرابی پر واپس نائیجیریا میں ہنگامی لینڈنگ کروادی گئی۔ذرائع کے مطابق دوران پرواز اچانک نیچے جانے پر طیارے میں شدید جھٹکوں سے 40 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت شدید تشویشناک ہے۔دوران پرواز طیارے کے ہچکولے کھانے اور مسافروں کی چیخ پکار کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔امریکی میدیا کے مطابق نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے میں 245 مسافروں سمیت عملے کے گیارہ افراد سوار تھے۔ A plane flying from Nigeria to the US was forced to make an emergency landing back in Nigeria due to a technical fault during the flight.According to sources, 40 passengers were injured due to severe shocks in the plane when it suddenly went down during the flight, of which 6 ar...
پی آئی اے کی آج کی 6 پروازیں منسوخ
اہم خبریں

پی آئی اے کی آج کی 6 پروازیں منسوخ

6 PIA flights canceled today آپریشنل مسائل کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے کی آج کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 25 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر بھی ہوئی ہے۔پی آئی اے کی لاہور سے کراچی کی پروازیں پی کے 302 اور 303 منسوخ کر دی گئیں جبکہ ملتان سے شارجہ کے لیے پرواز پی کے 293 کو بھی منسوخ کیا گیا ہے۔شارجہ سے اسلام آباد کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 182 اور اسلام آباد سے چترال کی پی آئی اے کی 2 پروازیں پی کے 660 اور 661 کو منسوخ کر دیا گیا۔اس کے علاوہ پی آئی اے اور نجی ایئر لائن کی اسلام آباد سے جدہ کی 3 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔لاہور سے دبئی کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 233 ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے۔لاہور سے کراچی کے لیے نجی ایئر لائن کی پرواز ای آر 523 سوا 3 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گی۔کویت، شارجہ، القسیم سے اس...
ترک ایئرلائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت
انٹرنیشنل

ترک ایئرلائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت

Turkish Airlines pilot dies in flight ترک ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا، جس کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر امریکی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ کی فلائٹ کے دوران موت کے بعد ترکیہ کی ایئر لائنز کی ایک پرواز کو آج صبح نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایئر بس اے350-900 طیارہ سیٹل سے ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کی طرف پرواز کر رہا تھا جب اس نے نیو یارک کی طرف ایک غیر معمولی موڑ لیا۔ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 59 سالہ پائلٹ پرواز کے دوران "بے ہوش" ہوگئے، انہیں ہوش میں لانے کی ناکام کوشش کے بعد دوسرے پائلٹس اور ایئرلائن کے عملے نے ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا، مگر وہ اس سے پہلے ہی دار فانی سے کوچ کرگئے تھے۔جہاز کے عملے نے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کی طرف ہنگامی راستہ اختیار کیا، جہاں طیارہ صبح...
دو فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے
انٹرنیشنل

دو فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے

Two military aircraft collided during flight دو فرانسیسی رافیل طیارے دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔ گزشتہ روز دو جدید ترین فوجی طیارے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے، جس میں عملے کے 2 افراد لاپتا ہوگئے۔حادثہ شمال مشرقی فرانس میں پیش آیا۔ ایک طیارے میں پائلیٹ جبکہ دوسرے طیارے میں ایک انسٹرکٹر اور ایک طالب علم پائلٹ تھا، ایک پائلیٹ محفوظ ہے جبکہ باقی افراد حادثے کے بعد سے لاپتا ہیں۔ انہوں نے لاپتا افراد کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دونوں سپرسونک طیارے سینٹ ڈیزیئر ایئر بیس سے تھے۔ Two French Rafale aircraft collided mid-air. Yesterday, two of the latest military aircraft met with an unusual accident, in which 2 crew members were missing.The accident took place in northeastern France. The pilot in one plane while the other plane had an instructor and a student pilot, one pilot is safe while the...
Optimized by Optimole