Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: firing

بھلوال: مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ اور بیٹوں سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا
اہم خبریں

بھلوال: مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ اور بیٹوں سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

Bhalwal: Opponents opened fire, killing 3 people, including father and sons مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے باپ اور بیٹوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے نواحی علاقے پھلروان میں دیرینہ دشمنی پر خون کی ہولی کھیلی گئی، جہاں ایک ڈیرے پر سوئے ہوئے افراد پر مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 25 سالہ نبیل، 52 سالہ محمد ریاض اور 35 سالہ عثمان شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو 1122 کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا، اہلکاروں نے نعشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ حملے کے بعد ملزمان بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہ...
چارسدہ: کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، محکمہ صحت کا ملازم زخمی
اہم خبریں

چارسدہ: کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، محکمہ صحت کا ملازم زخمی

Charsadda: Policeman killed, health department employee injured in firing on car نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق چارسدہ کے علاقے غنی خان روڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی ہوگیا۔شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے، جو نیب آفس میں ڈیوٹی پر تعینات تھا، فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکار کی نعش اور زخمی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں، حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سر...
مستونگ: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید
اہم خبریں

مستونگ: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

Mastung: Firing on Levies personnel assigned to secure polio team, 2 personnel martyred بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق افسوس ناک واقعہ ضلع مستونگ کے علاقے یوسی موبی میں پیش آیا، جہاں لیویز کے اہلکار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی سکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مستونگ میں فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں اور زخمی کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی اور حملے میں ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں کی شہادت پر اظ...
بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
اہم خبریں

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Bannu: Policeman killed in firing by unknown persons بنوں میں ممش خیل شاہ ہندی اڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس اہلکار کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔ A policeman was killed in firing by unknown persons at Mumshkhel Shah Hindi Ada in Bannu.The policeman was targeted while on duty.Police say they have launched an operation in the area to search for the suspects.
کرم کیلئے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ، ٹرک ڈرائیور زخمی
اہم خبریں

کرم کیلئے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ، ٹرک ڈرائیور زخمی

Firing on convoy heading for Kurram, truck driver injured لوئر کرم کے علاقے اوچت کے قریب کرم کے لیے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے کرم کے لیے روانہ ہوئے قافلے کا ایک ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ 64 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹل سے کرم کے لیے روانہ ہوا تھا۔لوئر کرم میں فائرنگ کے واقعے کے بعد گاڑیوں کا یہ قافلہ ہنگو واپس لوٹ گیا ہے۔ A convoy heading for Kurram was fired upon near Uchet area of ​​Lower Kurram. In this regard, the police said that a truck driver of the convoy heading for Kurram was injured in the firing.Police have said that the convoy consisting of 64 vehicles had left for Kurram from Tall.After the firing incident in Lower Kurram, the convoy of vehicles has returned to Hangu....
چشتیاں: دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سےنوجوان جاں بحق
اہم خبریں

چشتیاں: دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

Chishtian: Clash between two groups, youth killed in firing چشتیاں میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تھانہ ڈاہرانوالہ کے علاقے میں دونوں گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مقتول کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے، تصادم کے دوران 2 موٹرسائیکل بھی نذر آتش کردیئے گئے۔اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، امدادی ٹیموں نے نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔ A youth was killed during a clash between two groups in Chishtian.Heavy firing took place during the clash between the two groups in the Daharanwala police station area, the victim has been identified as Ahmed, 2 motorcycles were also set on fire during the clash.On the information, a heavy police force reached the spot, the res...
Optimized by Optimole