Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: fia news

کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار
اہم خبریں

کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار

Karachi, FIA raids hotel, 7 arrested including 3 human traffickers وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کے عملے نے شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب اسلم ہوٹل پر چھاپہ مار کر 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے 7 افراد میں سے 3 انسانی اسمگلر بتائے گئے ہیں۔حکام کے مطابق زیر حراست افراد میں سے 4 مسافر ہیں جنہیں انسانی اسمگلرز نے عراق بھیجنے کے لیے بھاری رقم وصول کی تھی اور انہیں بیرون ملک بھیجنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں اور مسافروں کو اے ایچ ٹی سی منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ The Anti-Human Trafficking Circle of the Federal Investigation Agency (FIA) raided the Aslam Hotel near the Airport Chhota Gate on Shahrah-e-Faisal and detained 7 people.According to FIA...
50 اینٹی کرپشن ملازمین کی ایف آئی اے میں وائٹ کالر کرائم پر تربیت مکمل
اہم خبریں

50 اینٹی کرپشن ملازمین کی ایف آئی اے میں وائٹ کالر کرائم پر تربیت مکمل

50 anti-corruption employees complete training on white-collar crime at FIA سندھ حکومت کے محکمۂ انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے مختلف عہدوں کے 50 ملازمین کی ایف آئی اے میں وائٹ کالر کرائم سے متعلق تربیت مکمل ہو گئی ہے جبکہ دوسرے بیج کو تربیت کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ذوالفقار علی شاہ نے اس نمائندے کو بتایا کہ محکمے میں جدید طرز کی ری اسٹرکچرنگ کا عمل جاری ہے جس کے تحت انفرا اسٹرکچرز میں تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اہلکاروں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں کافی کام ہو چکا ہے جس کے ایک مرحلے میں اہلکاروں کی تربیت بھی شامل ہے، وائٹ کالر کرائم کی تربیت کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سے 50 ملازمین کے پہلے بیج نے تربیت مکمل کر لی ہے۔دوسرا گروپ 13 جنوری سے ڈی سی ایسٹ کے پا...
Optimized by Optimole