Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: fbr notice 2024

ایف بی آر نے 4 ارب روپے سے زائد ٹیکس چوری کا ملزم گرفتار کر لیا
اہم خبریں

ایف بی آر نے 4 ارب روپے سے زائد ٹیکس چوری کا ملزم گرفتار کر لیا

FBR arrests suspect in tax evasion of over Rs4 billion فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیم آر ٹی او ون کی کارروائی، 4 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔آر ٹی او ون نے 1 ارب 90 کروڑ روپے کا بڑا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑلیا، ملزم لارج ٹیکس آفس میں بھی 2 ارب 30 کروڑ روپے کا بڑے سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث ہے۔سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث ماسٹر مائنڈ ملزم بلال امام کو آر ٹی او ون ٹیم نے گرفتار کرلیا، ملزم پر آر ٹی او ون اور ایل ٹی او کی طرف سے علیحدہ علیحدہ ایف آئی آر کا اندراج ہوا ہے۔ٹیکس چور ملزم اپنے بھائی کے ہمراہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مفرور تھا، آر ٹی او ون ملزم کو کسٹمز، ٹیکسیشن اور اینٹی سمگلنگ کورٹ میں پیش کر کے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔ The action of the Federal Board of Revenue team RTO One, the accused of tax evasion of more than Rs 4 billion has been arrested. RTO One has cau...
Optimized by Optimole