Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: faiz hameed house arrest

میرا فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں: عمران خان
اہم خبریں

میرا فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں: عمران خان

I have nothing to do with Faiz Hameed: Imran Khan بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ بات بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر فوج جنرل ریٹائرڈ فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے، میرا فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں۔بانیٔ پی ٹی آئی کا مزید کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کا معاملہ چل رہا تھا اس لیے جنرل فیض حمید کو نہیں ہٹانا چاہتا تھا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ میری جنرل فیض کو ہٹانے کے معاملے پر جنرل باجوہ سے تلخی بھی ہوئی تھی۔ The founder of PTI says that I have no relation with General Retired Faiz Hameed. This was said by the founder of PTI while talking to journalists in Rawalpin...
Optimized by Optimole