Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: emergency

نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 6 مسافر شدید زخمی
اہم خبریں

نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 6 مسافر شدید زخمی

Flight from Nigeria to US makes emergency landing, 6 passengers seriously injured نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کو دوران پرواز تکنیکی خرابی پر واپس نائیجیریا میں ہنگامی لینڈنگ کروادی گئی۔ذرائع کے مطابق دوران پرواز اچانک نیچے جانے پر طیارے میں شدید جھٹکوں سے 40 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت شدید تشویشناک ہے۔دوران پرواز طیارے کے ہچکولے کھانے اور مسافروں کی چیخ پکار کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔امریکی میدیا کے مطابق نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے میں 245 مسافروں سمیت عملے کے گیارہ افراد سوار تھے۔ A plane flying from Nigeria to the US was forced to make an emergency landing back in Nigeria due to a technical fault during the flight.According to sources, 40 passengers were injured due to severe shocks in the plane when it suddenly went down during the flight, of which 6 ar...
خاتون کی بغیر کسی تجربے کے جہاز کی بحفاظت لینڈنگ
دلچسب و عجیب

خاتون کی بغیر کسی تجربے کے جہاز کی بحفاظت لینڈنگ

Woman lands plane safely without any experience 69 سالہ امریکی خاتون نے جہاز اڑانے کے تجربے کے بغیر اپنے نجی طیارے کو بحفاظت لینڈ کرلیا۔یوون کینان ویلز اپنے شوہر ایلیوٹ ایلپر کے ہمراہ نجی طیارے میں لاس ویگاس کے ہینڈرسن ایگزیکٹو ائیرپورٹ سے کیلیفورنیا جارہی تھیں۔خاتون کے 78 سالہ شوہر ایلیوٹ خود جہاز اڑا رہے تھے جو پرواز کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہو گئے، شوہر کے بے ہوش ہونے پر یوون نے گھبراہٹ کے عالم میں ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا اور مدد طلب کی۔ایئر ٹریفک کنٹرول کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یوون نے طیارے کا رخ قریبی ائیرپورٹ کی طرف موڑ دیا اور چند منٹ بعد طیارہ باحفاظت لینڈ کر گیا. طیارے کے اترنے کے فوراً بعد ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا، لیکن اس کے باوجود یوون کے شوہر ایلیوٹ ایلپر جانبر نہ ہو سکے۔ A 69-year-old American woman landed her private plane safely without any flying...
طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
مقامی خبریں

طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Technical failure in plane, emergency landing in Karachi گورنر سندھ کو لے جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ٹیک آف کے 25 منٹ بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، پائلٹ جہاز کو نواب شاہ سے کراچی ایئرپورٹ واپس لے آیا۔ ہنگامی لینڈنگ کے بعد پرواز کو منسوخ کر دیا گیا۔ Plane carrying Sindh Governor makes emergency landing. A flight from Karachi to Islamabad made an emergency landing at Karachi Airport. 25 minutes after take off, the plane developed a technical problem, the pilot brought the plane back to Karachi airport from Nawabshah. The flight was canceled after the emergency landing....
پی آئی اے کی حج پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
اہم خبریں

پی آئی اے کی حج پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

Emergency landing of PIA Hajj flight پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لئے روانہ ہوئی تھی۔مسافر کے مطابق دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی اطلاع پر طیارے کارخ جدہ سے موڑ کر ریاض ایئرپورٹ کی طرف کردیا گیا اور اور مسافروں کو اتار دیا گیا، ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد طیارے سے مسافروں کو لاؤنج منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوران پرواز کارگو کیبن میں ہائی ٹمپریچر کی وارننگ آئی تھی، وارننگ آنے کے بعد طیارے کو ریاض ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ Hajj flight PK 839 of Pakistan's national airline PIA has made an emergency landing at Riyadh Airport. Airline sources say that the PIA Hajj flight left Karachi for Jeddah at 10 pm.Ac...
Optimized by Optimole