Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: elite force tac

روجھان: انڈس ہائی وے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹ گئی، اہلکار شہید
اہم خبریں

روجھان: انڈس ہائی وے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹ گئی، اہلکار شہید

Rojhan: Elite Force vehicle overturns on Indus Highway, officer martyred روجھان میں انڈس ہائی وے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق روجھان انڈس ہائی وے موسائی پھاٹک کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کا ایک اہلکار جام شہادت نوش کر گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں الٹنے والی گاڑی میں تین اہلکار سوار تھے، حادثہ زیر تعمیر روڈ کی خرابی کی وجہ سے پیش آیا۔پولیس کے مطابق شہید اہلکار کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، ایلیٹ فورس کے شہید اہلکار کا تعلق جام پور سے ہے۔ An Elite Force vehicle overturned on the Indus Highway in Rojhan, killing an officer.According to police officials, an Elite Force vehicle overturned near the Mosai Phatak on the Rojhan Indus Highway, resulting in the ...
Optimized by Optimole