Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: elections

ایف آئی اے کی کارروائی، ایجنٹ مافیا کے 7ملزمان گرفتار،1500سے زائد پاسپورٹ برآمد
اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی، ایجنٹ مافیا کے 7ملزمان گرفتار،1500سے زائد پاسپورٹ برآمد

FIA operation, 7 accused agent mafia arrested, more than 1500 passports recovered ایف آئی اے اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کارروائی میں پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے 7 ملزمان گرفتارکر لئے گئے،ملزمان میں رضا،مدثر شاہ،ندیم شاہ، کبریا،حسنین شاہ،ثمر عباس اور عمیر احمد شامل ہیں،ترجمان کے مطابق ملزمان سے 1532 پاکستانی پاسپورٹ، جعلی ایرانی سٹمپ،جعلی عراقی ایمبسی سٹمپ اور دیگر ممالک کی جعلی سٹمپ اور ستاویزات برآمدہوئیں۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ملزمان شہریوں کوزیارات ویزے پر ایران اور عراق بھجواتے تھے،ملزمان غیر قانونی طریقے سے بارڈر کراسنگ کروانے اور فورس لیبر میں ملوث ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی جی ایف آئی آے احمد اسحق جہانگیر نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون اور انکی ٹیم کو شاباش دی، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کاکہناتھا کہ پاسپورٹ ایجنٹ مافیا اور ان...
مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب
انٹرنیشنل

مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب

Masoud Pezeshkian elected as the new president of Iran ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کرلی ہے ۔ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر کی جانب سے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق 3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے جن میں سے ایک کروڑ 63 لاکھ سے زیادہ افراد نے مسعود پزشکیان کو ووٹ دیا۔سعید جلیلی ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کرسکے ، یوں الیکشن کے دوسرے مرحلے کے دوران ووٹر ٹرن آؤٹ 49 فیصد رہا۔ According to the results of the second phase of the presidential election in Iran, the reformist candidate Masoud has easily won over his rival and hard-line leader Saeed Jalili.The results of the second phase of the presidential election have been ann...
برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات
انٹرنیشنل

برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات

Early general election in the UK لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سناک نے کابینہ سے مشاورت اور کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد 4 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سناک نے اپنے بیان میں کہا کہ کابینہ سے مشاورت کے بعد 4 جولائی کو عام انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے کنگ چارلس سے بھی ملاقات کی اور انہیں انتخابات کی تاریخ سے آگاہ کیا. وزیر اعظم اگلے ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کر سکتے ہیں کیونکہ کونسلز انتخابات میں شکست کے بعد ان پر انتخابات کی تاریخ دینے کیلیے دباؤ ہے۔ London: British Prime Minister Rishi Sunak announced general elections in the country on July 4 after consulting the cabinet and meeting King Charles.British Prime Minister Rishi Sanak said in his statement that after consultation with the cabinet, it has been decided to hold general electi...
برطانیہ: لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، حکمران جماعت کو شکست
انٹرنیشنل

برطانیہ: لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، حکمران جماعت کو شکست

England: The Labor Party took the field, defeating the ruling party برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے مطابق لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران لیبر پارٹی 102 حلقوں میں ایک ہزار 26 کونسلرز کی کامیابی کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی، حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے صرف 5 حلقوں میں 479 کونسلرز کامیابی حاصل کر پائے ہیں۔107 میں 102 کونسلز کے نتائج موصول ہوئے، لبرل ڈیموکریٹ پارٹی 9 حلقوں میں 505 کونسلرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، 224 آزاد امیدوار جبکہ گرین پارٹی کے 107 کونسلرز کامیاب قرار پائے۔دوسری جانب لیبر پارٹی لیڈر سر کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ نتائج سے کنزرویٹو پارٹی کو واضح پیغام ملا ہے کہ برطانیہ کی عوام رشی سونک اور ان کی ناقص پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں The results of the local election...
الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ،”خفیہ ایجنسی” پکڑی گئی
اہم خبریں

الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ،”خفیہ ایجنسی” پکڑی گئی

Election rigging plan, "secret agency" caught باجوڑ:باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے 4اہلکاروں کا الیکشن کمیشن  کے عملے پر بدترین تشدد،الیکشن کمیشن کے عملے پر تشدد کےباعث  ضلعی انتظامیہ کے سرکاری اہلکاروں نے دفتر میں کام بند کردیا۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کولکھے گئے خط میں انکشاف ہوا ہے کہ  باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولنگ عملے پر تشدد کیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے عملے نے الیکشن ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔خفیہ ایجنسی کے چاراہلکاروں نے دفتر میں آکر بدتمیزی کی اور پولنگ عملے کا ڈیٹا مانگا اور انہیں تبدیل کرنے کا حکم دیاباجوڑ ریٹرنگ آفیسر کا ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خط میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت پر احتجاج کے بعد باجوڑ ضلعی انتظامیہ نے دفاتر بند کردیے۔ باجوڑ کے ریٹنرنگ افسر نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق خط میں لکھ کرآگاہ کردیا۔ مبینہ م...
Optimized by Optimole