الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ،”خفیہ ایجنسی” پکڑی گئی
Election rigging plan, "secret agency" caught
باجوڑ:باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے 4اہلکاروں کا الیکشن کمیشن کے عملے پر بدترین تشدد،الیکشن کمیشن کے عملے پر تشدد کےباعث ضلعی انتظامیہ کے سرکاری اہلکاروں نے دفتر میں کام بند کردیا۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کولکھے گئے خط میں انکشاف ہوا ہے کہ باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولنگ عملے پر تشدد کیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے عملے نے الیکشن ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔خفیہ ایجنسی کے چاراہلکاروں نے دفتر میں آکر بدتمیزی کی اور پولنگ عملے کا ڈیٹا مانگا اور انہیں تبدیل کرنے کا حکم دیاباجوڑ ریٹرنگ آفیسر کا ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خط میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت پر احتجاج کے بعد باجوڑ ضلعی انتظامیہ نے دفاتر بند کردیے۔ باجوڑ کے ریٹنرنگ افسر نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق خط میں لکھ کرآگاہ کردیا۔ مبینہ م...

